گوجرہ فسادات میں عام لوگ نہیں مکمل تربیت یافتہ عناصر کی کارروائی ہے،سینئر وزیر پنجاب
اتوار 2 اگست 2009 16:07
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہاکہ فسادات میں عام لوگ ملوث نہیں بلکہ یہ مکمل تربیت یافتہ عناصر کی کارروائی ہے اور معظم سازش کا حصہ ہے ،شر پسندوں نے گھروں پر ایسا زہریلا کیمیکل پھینکا جس سے زیادہ نقصان ہوا ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مستقبل میں جن علاقوں میں ایسے واقعات ہوں گے انہیں ریڈ زون قرار دیا جائے گا ۔ انہوں نے انتظامیہ پر الزام لگایا کہ اگر بروقت کارروائی کی جاتی تو معاملہ اتنا زیادہ نہ الجھتا ۔ انہوں نے واضح کیا کہ غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف ضرور کارروائی کی جائے گی ۔مزید اہم خبریں
-
ایکسیڈنٹ کے بعد لڑکیاں دکان میں چھپیں، پولیس نے فوری پہنچ کر بازیاب کرایا، ڈی آئی جی آپریشنز
-
رضا ڈار کیس کی ایف آئی آر میں نامزد ’باس‘ کا اصل کردار بے نقاب، سابقہ ریکارڈ یافتہ ہونے کا انکشاف
-
شاہین چوک اسلام آباد پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
گلیات میں ماڈل ویلج منصوبے سے مقامی لوگوں کی آمدن میں اضافہ اور معیار زندگی بلند ہوگا‘صوبائی حکومت گلیات کو مری کے برابر فنڈزفراہم کرئے.رجب علی عباسی
-
لاہور اسلام آباد موٹروے کے ٹول ٹیکس میں 7 فیصد اضافہ
-
ترکی میں انسانی حقوق کے مسائل پر نیٹو اتحادی خاموش کیوں؟
-
ٹیکنالوجی میں چینی پیش رفت نے خلائی دوڑ کا نقشہ بدل دیا
-
نجی پراپرٹی سے فائبر بچھانے کیلئے مالک کی اجازت لازمی قرار
-
امریکہ کا 250 واں یوم آزادی: ٹرمپ مرکز توجہ
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو پروجیکٹ اور پاکستان میں اربوں ڈالرز کا معاہدہ
-
یوکرین جنگ میں ڈرونوں کا بڑھتا استعمال عام شہریوں کے لیے خطرناک
-
سوڈان: العبید پر ڈرونوں کے نہ ختم ہونے والے حملوں پر تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.