
Social Articles & News Features (page 6)
سماجی مضامین مضامین
-
چین کا ڈریگن بوٹ فیسٹیول
اس تہوار کے حوالے سے چین میں سب سے زیادہ مشہور روایات یہ ہے کہ یہ تہوار معروف چینی شاعر اور اپنے عہد کے اہم ریاستی عہدیدار چو یوآن کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ چو یوان شاعر ہونے کے ساتھ اپنی آبائی ریاست چو میں ایک وزیر بھی تھے
بدھ 24 جون 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
"فیس بک یا فیک بک"
فیس بک اس وقت ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے ہم دوستوں ، عزیز و اقارب سے ہر لمحہ کنیکٹ رہتے ہیں ۔۔۔ لیکن ماورائے عقل ہے کہ اس قدر بہترین سہولت کو بھی کچھ لوگوں نے مشکوک بنا ڈالا ہے ؟ کیوں ؟
اتوار 21 جون 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اک فرشتہ باپ کے روپ میں!
دنیا کا ہر والد چاہے وہ معاشی طور پر کمزور ہی کیوں نہ ہو، اپنی اولاد کے لیے اپنی بساط سے بڑھ کر امیر بننے کی جان توڑ کوشش کرتا ہے ،وہ اپنے بچوں کی ہر جائز خواہش پوری کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتا ہے
اتوار 21 جون 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کپڑے کا ماسک‘ سستا اور محفوظ ترین
اس وقت ہر سطح پر یہ بات کہی جارہی ہے کہ کورونا سے بچنے کا واحد طریقہ احتیاط ہے اور سب سے ضروری احتیاط ہے ماسک پہننا ۔ ڈبیلو ایچ او کی ویب سائٹ پر بھی ماسک پہننے کے فوائد اور خصوصی ہدایت درج ہیں اس کے بعد بھی اگر عوام ماسک نہ پہنے تو اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے
جمعہ 19 جون 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ارطغرل غازی سیزن 3 اور4 ، مہم کاراچائیسار !!!
قحط زدہ اور خستہ حال " کائی قبیلہ " اس امید پر بازنطینی سرحدوں پر آباد ہوتاہے کہ ایک دن یہ علاقہ ان کا اپنا وطن بنے گا۔ کہتے ہیں کہ امید پر دنیا قائم ہے , اسی وجہ سے " کائیوں " کی امید بھی زندہ تھی ۔
منگل 9 جون 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گروتھ ان ٹیلی کام سیکٹر
جدید ٹیکنالوجیز پر پیش ر فت کے حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان میں صارفین کو جدید ٹیکنالوجیز سے روشناس کرانے اور اس کے ثمرات سے مستفید ہونے اور عالمی برادری کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کے لیے فائیو جی ٹیکنالوجی و دیگر متعلقہ سروسز کا آزمائشی طور پر آغاز ہو چکا ہے
اتوار 7 جون 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوشل میڈیا فوائد-نقصانات-تجاویز
ہفتہ 6 جون 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
"انرجی کا بہتر استعمال اور زندگی خوشگوار"
انرجی جو کہ ایک اچھی صحت مند زندگی گزارنے کے لیے بہت ضروری ہے۔ پرسکون زندگی تب ہی مل سکتی ہے جب ہم اپنی سوچ اور انرجی کو اچھے کاموں میں لگائیں گے۔ جب ہم اپنی انرجی کو اچھے کاموں میں لگاتے ہیں
ہفتہ 6 جون 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برداشت (Tolerance) کامیابی کی صفت
ٹالرنس (رواداری ، برداشت ) ایک یو نیو رسل اُصول ہے ۔ برداشت وہ دولت ہے جو کہ انسان کی شخصیت کو نکھارتی ہے اور یہی قوت برداشت امن کی سواری ہے ۔ اگر قوت برداشت مضمحل ہے تو امن کے سفر میں دشواری پیش آئے گی
جمعہ 5 جون 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ثابت قدم پی ٹی سی ایل: ملازمین کے نقطہ ِنظر سے
کورونا وائرس مارچ میں پاکستان آیا لیکن ہم فروری میں ہی تھرمل سکینرز کے عادی ہونا شروع ہوگئے تھے۔ گیٹ پر کھڑے گارڈز کے چہرے پر معمول کی مسکراہٹ اب این 95ماسک کے پیچھے سر کو جنبش دے کر خیرمقدم کرنے تک محدود ہوگئی۔ پی ٹی سی ایل ہیڈ کوارٹرز میں موجود عملہ اس وقت تک کہنیوں کے ذریعے سلام کرنے ، سماجی دُور ی سے متعلق لطیفوں اور ہینڈ سینی ٹائزز کے استعمال کے ساتھ زندگی گزارنے سے واقف ہونا شروع ہوگیا تھا
جمعرات 4 جون 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اولاد کی بہترین تربیت!
ہمارے معاشرے کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ جسمانی تکلیف مثلاً دانت میں درد ہوتو ہم دانت کے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں ،دل کا مسئلہ ہو تو ہارٹ اسپیشلسٹ کے پاس جاتے ہیں لیکن جب علم قرآن واحادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا معاملہ پیش آتا ہے تو ہم ایک مستند عالم دین کو چھوڑ کر غیر عالم کے پاس جاتے ہیں، جس سے اکثر بگاڑ پید اہوتا ہے
منگل 2 جون 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پُرسکون نیند ایک نعمت ہے
دور حاضر میں بڑھتے ہوئے امراض کی شرح کا نوجوان نسل میں زیادہ،ہونا ایک قابل تشویش بات ہے۔اس کی بڑی وجہ نوجوان نسل کا راتوں کو جاگ کر انٹر نیٹ استعمال کرنا،آن لائن گیمز کھیلنا، آن لائن کاروبار کرنا اُور فلمیں دیکھنا ہے۔ان سرگرمیوں کی وجہ سے نوجوانوں اُور چھوٹی عمر کے بچوں میں نیند کی کمی(انسومنیا)کی شکایت اُور قوت مدافعت میں کمی دیکھنے میں آتی ہے
منگل 26 مئی 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ابن آدم پہ ہاتھ ذرا ہلکا رکھے
ہائے بچارہ مرد،مظلوم مرد۔ہے کوئی اس کی فریاد سننے والا،اس کے زخموں پر مرہم رکھنے والا؟۔سمجھ داروں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے،کیا بنت حوا کے لیے یہ اہمیت کم ہے کہ ابن آدم اس کے بغیر نامکمل ہے؟
جمعہ 22 مئی 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مشکلات کے فوائد
ناکامی سے جو تجربات حاصل ہوتے ہیں وہ ہماری سوچ کے دھارے کو تبدیل کر دیتے ہیں۔پریشانیاں تکلیف دہ ضرور ہیں، مگر دیر پا نہیں۔ہر مشکل کے بعد آسانی کا آنا قدرت کا اٹل فیصلہ ہے۔ناکامی اور پریشانی کچھ کر گزرنے کے جذبات سے آشنائی دیتی ہیں
منگل 19 مئی 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اختلاف رائے اور عدم برداشت
ہم بحیثیت معاشرہ اس مغالطے میں مبتلا ہیں کہ ہم اور ہمارے نظریات سو فیصد درست ہیں جبکہ ان نظریات سے اختلاف رکھنے والے تمام لوگ کم عقل اور لا علم ہیں۔کیونکہ ہمارا معاشرہ جس نظام کی پیداوار ہے اس کے نصاب میں کہیں بھی برداشت اور رواداری کے اسباق موجود نہیں ہیں
ہفتہ 16 مئی 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معاشرت کا نکھار
ہم یہ بچن سے بتا تو رہے ہیں کہ غلط بیانی کرنا،جھوٹ، چوری، زنا، قتل، ناپ تول میں کمی، اپنے اختیارات کا نا جائز فائدہ، کرپشن، ظلم و ذیادتی جیسے سب عمل غیر اسلامی غیر اخلاقی ہیں۔۔۔مگر پھر بھی یہ سب گناہ کرنے والے ہمارے معاشرے میں کھلم کھلا جنگلی جانوروں کی طرح گومتے پھرتے نظر آئیں گے
ہفتہ 16 مئی 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی وباء اور ٹیلی کام کی افادیت
اس وباء کے خلاف جنگ میں پی ٹی اے نے ریلیف کے لئے متعدد اور بروقت اقدامات اٹھائے ہیں جن میں وباء سے بچاؤ کی آگاہی مہم، صارفین کے لئے ممکنہ مواصلاتی سہولیات کی فراہمی اور ملکی اداروں سے تعاون کی ترجیحات شامل ہیں، اس سلسلے میں پی ٹی اے نے مارچ میں اپنے لائسنس یافتگان کو ایک مفصل اور جامع ایڈوائزری جاری کی
منگل 12 مئی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وطن کا شہزادہ بیٹا لیفٹیننٹ عمیر وردگ شہید۔۔۔۔
آرمی نے سوات آپریشن میں کامیابی حاصل کی جس سے متاثر ہو کر عمیر وردگ شہزادے نے آرمی کا ٹیسٹ دیا اور کامیابی حاصل کی۔۔ عمیر وردگ شہید پاکستان آرمی کے Lc/126 کا حصہ تھے۔۔انہوں نے اپنی محنت اور لگن سے آرمی میں بھی اپنا سکہ منوایا۔
اتوار 10 مئی 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
بے زبان حقیقت
اج ہر دوسرا انسان خود میں ڈپریشن اور ٹینشن کا شکار ہے مگر دنیاوی دکھاوے کیلئے وہ خود کو مضبوط دکھانے کی کوشش کرتا ہے
ہفتہ 9 مئی 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صحنِ غربت میں قضا دیر سے مت آیا کر
انسان کی حوص کبھی ختم نہیں ہوتی۔اسکے پاس جتنا پیسہ آتا ہے اسکی بھوک اور بڑھ جاتی ہے۔اپنے گھر کیلئے پچاس ہزار کا سامان خرید کر اور اے-سی والے کمروں میں آرام کر کے، شام کو اگر کسی غریب کو سڑک پر مانگتا ہوا دیکھتے ہیں تو کہتے ہیں۔" سب ناٹک ہے۔"
ہفتہ 9 مئی 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.