
Social Articles & News Features (page 7)
سماجی مضامین مضامین
-
بڑھاپا خوبصورت ہے
جیسے جیسے انسان کی عمر پکی ہوتی جاتی ہے انسان کے اعضاء کچے ہو جاتے ہیں۔ جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے انسان امیر تر ہوتا چلا جاتا ہے۔ ”چاندی“ بالوں میں، ”سونا“ دانتوں میں، ”موتی“ آنکھوں میں، ”شکر“ خون میں اور نایاب ”پتھر“پِتے اور گردوں میں پائے جاتے ہیں
بدھ 6 مئی 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خواجہ سرا ”انسانیت اب بھی زندہ ہے“
ان کے والدین تو بچپن سے ہی ان کے ناکردہ گناہوں کی پاداش میں ان کو گھر سے بے دخل کرکے در در کی ٹھوکریں کھانے کے لیے تنہا چھوڑ دیتے ہیں۔پھر بھلا یہ قسمت کے مارے کس طرح ہماری نارمل اولاد کے ساتھ ایک درس گاہ میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کرسکتے ہیں
منگل 5 مئی 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یومِ مزدور،چائلڈ لیبر،غربت وپسماندگی
اسلام نے بچوں کو بے سہارا نہیں چھوڑا ، جائیداد اور وراثت تک کی حفاظت کی ، بچوں کو بھیک مانگنے سے منع کیا ، بچوں کو یہ حق دیا کہ ان سے جھوٹ نہ بولا جائے ، اسلام نے سات سال کی عمر تک بچوں پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا ، یہاں تک کہ مسجد جانے کا پابند بھی نہیں کیا ، مگر آج ۔۔۔ !
جمعہ 1 مئی 2020 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ہم شرمندہ ہیں
مولانا طارق جمیل جنہوں نے اللہ کے سامنے 22 کروڑ عوام کا مفسر ہونے کا حق ادا کیا ۔ان کی دعا کے القابات وہ القابات تھے جو ہماری روزانہ کی دعا کا ٹھوس حصہ ہیں
منگل 28 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نصاب
نصاب سازی کو ایک مرحلہ وار عمل سے تعبیر کیا جاسکتا ہے جو اسکول ، کالج یا یونیورسٹی کے پیش کردہ کورسز میں مثبت بہتری لانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ دنیا ہر دن بدلتی رہتی ہے اور نئی دریافتوں کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنا پڑتا ہے
منگل 28 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اطمینان، بے چینی
واضح کرتا چلوں کہ ہمارے معاشرے میں غیرت وہ پیمانہ ہے جس کی بنا پر عموماً قتل ہو جاتے ہیں۔ جبکہ ہیرا منڈی میں پیدا ہونے والے کڑیل جوان اس رمز سے نہ صرف نا آشنا ہوتے ہیں بلکہ یہ ان کی کمائی کا ذریعہ ہے
جمعہ 24 اپریل 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل فون اور آج کی نسلِ نو
دور جدید میں جہاں انسان ترقی کی راہوں کو چھو رہا ہے وہیں کہیں نہ کہیں اس کے کچھ نقصانات بھی اٹھانے پڑ رہے ہیں۔ نوجوان نسل میں بڑھتا ہوا موبائل کا رجحان بھی اس میں سے ایک ہے جو نسلِ نو کو مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا کر رہا ہے
جمعرات 23 اپریل 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پڑھنے کی عادت ڈالنے کے طریقے
اگر گھر میں کتابیں ہوں گی-کتابوں کی قدر ہوگی-اچھی جگہوں پر رکھی ہوں گی رسائل اور اخبارات نگاہوں کے سامنے رہیں گے تو انسان کی فطرت ہے کہ وہ اردگرد کے ماحول کا اثر لیتا ہے
منگل 21 اپریل 2020 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیچرز کی اقسام
یقینا ایک استاد بھی اسی معاشرے کی پیداوار ہے ، وہ وہی آگے پہنچاتا ہے جو اس پر بیتی ہوتی ہے، بلا شبہ استادی جیسے شعبہ پیغمبری کا عزت و وقار سب سے مقدم ہونا چاہیے
جمعہ 17 اپریل 2020 - لوکل ہیروز میں شائع کیا گیا
-
فحاشی اور طوائف
فحاشی کیا ہے۔کیا فحشہ فقط طوائف ہے۔کیا جسم سے آستین کا سرکنا فقط فحاشی ہے۔بالکل نہیں۔فحاشی فقط عریانی کے متعلق نہیں ہے۔بلکہ فحاشی معاشرے کے مجسمے پر ایسا وار ہے
جمعہ 10 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
"پریشانی ہمیشہ نہیں ہوتی"
البتہ ایک حال پر ازل سے لے کر ابد تک "اللہ رب العزت" کی ذات ہے۔ایک انسان اپنی پوری زندگی پریشانیوں میں گرا نہیں رہ سکتا۔ اسی طرح ساری زندگی وہ خوشحال نہیں رہ سکتا۔ کیونکہ ہمیں آزمائش کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔
جمعرات 9 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کورونا وائرس کے بعد کی دنیا
ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا کے ایک سو پچانوے ممالک اس مہلک وائرس کا شکار ہیں جس کے باعث دنیا کا نظام اور تعلق بھی منقطع ہو چکا ہے۔سیاسی وتجارتی تعلقات اور ہر قسم کے روابط محدود ہو کر رہ چکے ہیں
جمعرات 9 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نا فرمان بچے،آخر کیوں؟
والدین اگر اپنے بچوں کی گستاخی اور نا فرمانی کے پیچھے کارفرما محرکات کا جائزہ لے لیں تو یہ مسائل کافی حد تک حل ہو سکتے ہیں
بدھ 8 اپریل 2020 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاک ڈاؤن کے دنوں میں کسبِ معاش کے ذرائع
حالیہ کورونا وائرس کی وجہ سے کئے گئے لاک ڈاؤن نے ایک ہنگامی صورتِ حال پیدا کردی ہے ۔ اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ تو براہ راست متاثر ہوا ہے اس کے علاوہ اوسط درجے کے طبقے پر بھی اس کے اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ بازار بند ہیں، دفاتر کو تالے لگے ہوئے ہیں
بدھ 8 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہید ڈاکٹر عبد القادر سومرو
اے کرونا کی وبا تونے مسیحاؤں کے لشکر کا بڑا قیمتی شہسوار گرادیا ۔۔ڈاکٹر صاحب آپکے جانے سے نجانے آج کتنے لوگ یتیم ہوگئے نجانے کتنے لوگوں کی امیدیں آپ سے وابستہ تھیں نجانے کتنے لوگ آپکا انتظار کررہے ہونگے ۔۔
منگل 7 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم شرکِ اصغر کے مرتکب تونہیں ہورہے ؟
باوجود اس کے کہ اسلامی اقدار ایک جداگانہ حیثیت رکھتی ہیں لیکن افسوس ہم اپنی روایات و اقدار کو مسخ کرچکے ہیں ۔ ریاکاری ہماری عبادات پر کاری ضرب ہے جسے شرک سے منسوب کیا گیا ہے
اتوار 5 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وائرس سے ویکسین تک کی کہانی
ہر سو موت کا رقص ،شہر کے شہر بند ، اسکول ،کالج، دفاتر میں کوئی حاضر نہیں ، کھیلوں کے میدان ویران زندہ رہنے کی خاطر انسان گھروں میں قید ہونے پر مجبورایسے مناظر ہم کئی بار ہالی ووڈ کی فلموں میں دیکھتے رہے ہیں
جمعہ 3 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
"اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر"
بعض کا خیال ہے کہ کرونا وائرس ایک قدرتی وبا ہے جب کہ بعض کا خیال ہے کہ یہ وائرس امریکی لیبارٹریوں سے بے احتیاطی کے باعث باہر نکل آیا۔ بعض کا خیال ہے کہ یہ ایک حیاتیاتی ہتھیار ہے جو چین کے خلاف استعمال کیا گیا
جمعرات 2 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے وقوف بنانے والی رسم اپریل فول
امن وسلامتی کا علمبردار مذہب اسلام ہمیشہ ایسی برائیوں سے معاشرہ کو روکنے کی تعلیم دیتا ہے جو معاشرہ کے لیے ناسور ہوں، مگر آج ہمیں یورپ اور یہودونصاریٰ کی تقلید کا اتنا شوق ہے کہ ہم مغربی تہذیب کے دلدادہ بنتے جا رہے ہیں
بدھ 1 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
"ڈپریشن سے نکلیں"
پوری دنیا اس وائرس سے لڑ رہی ہے۔ اس حوالے سے اپ ڈیٹ دی جاتیں ہیں۔ جسے دیکھ کر ہم جیسی فارغ عوام اور زیادہ ڈپریشن میں جا رہی ہے
بدھ 1 اپریل 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.