
Special Articles Articles & News Features (page 40)
خصوصی مضامین مضامین
-
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟
بھارتی وزارت دفاع نے گذشتہ سال کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں تینوں مسلح افواج میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کا جائزہ لیا گیا۔ ہر 3 دن میں ایک بھارتی فوجی کی خودکشی کے واقعات نے انڈیا کی عسکری قیادت کو ہلاکررکھ دیاہے جبکہ خودکشی کرنے والے 80 فیصد اہلکاروں کا تعلق زمینی فوج سے ہے
جمعرات 28 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدارا!اب یہ مذاق بند کریں
شرم کامقام تویہ ہے کہ اس مظلوم اوربے گناہ خاتون کی وہ دردناک چیخیں جس نے بگرام ایئربیس کے درودیوارتک ہلاکررکھ دئیے، ان کی اذیت ناک ابتداتواسلام آباد سے ہوئی ہوگی،وہ یہاں کسی کوسنائی کیوں نہیں دیں؟
جمعرات 28 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم کو اپنی جان سے بھی پیارا پاکستان ہے
796096 مربع کلو میٹر پر محیط یہ رقبہ دراصل توحید اور ایمان کی تربیت گاہ ہے، اسلام کی اس قدر وسیع و عریض تربیت گاہ دنیا میں کہیں بھی تو نہیں، اسی لیے یہ وطن ہمیں بہاروں اور لالہ زاروں سے بھی زیادہ پیارا ہے، اس وطن پر ہم قربان، اس پر ہمارے بیٹے نچھاور
بدھ 27 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائیک پومیو کے خدشات اور پاکستان
ابھی مائیک پومیو کے خدشات پربات ہورہی تھی کہ صدرٹرمپ کاایک اوربیان آگیاکہ پاکستان اورامریکہ کے تعلقات بہترین ہیں اورجلدپاکستانی قیادت سے ملاقات ہوگی۔افغانستان سے امریکی انخلااورطالبان کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان کے کلیدی کردارنے بھی امریکہ کوپاکستان کے قریب کردیا ہے
بدھ 27 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گرد
کو ئی اُس درندے سے پوچھے اگر تم اتنے ہی بہادر تھے تو افغانستان یا شام میں جاکر اپنی بہادری دکھاتے ‘ معصوم لوگ جو عبادت میں مصروف ہیں اُن بچوں عورتوں اور بوڑھوں کو شہید کر کے تم نے کو نسی بہادری دکھائی ہے ایسی حرکت کو ئی جانور درندہ عفریت ہی کر سکتا ہے کو ئی انسان تو دور کی بات عام جانور بھی ایسی حرکت کے بارے میں سوچ نہیں سکتا
بدھ 27 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانیت کے دشمنوں کیلئے، انسانیت کا پیغام!
نیوزی لینڈ کی اڑتیس سالہ خاتون وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ایک انتہائی قدم اٹھایا اور حقیقی قائد ہونے کی عملی مثال قائم کی جہاں واقع کی بھرپور مذمت کی گئی وہیں وزیر اعظم حالات کی نزاکت سے بیخوف لواحقین سے ملنے جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور انکا افسردہ اور غمزدہ چہرہ گواہی دے رہا تھا
بدھ 27 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قیامت صغری
نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ اُمتِ مسلّمہ سوگوار، دنیا بھر میں مسلمانوں سے اظہار یکجہتی
منگل 26 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیوزی لینڈ نے حد کر دی
نیوزی لینڈ کی خاتون وزیر اعظم نے اپنے قول وفعل سے دنیا کو بتادیا کہ مسلمان دہشت گرد نہیں وہ مومن ہے کسی وطن دوست کالم نگار نے بڑے خوبصورت لفظوں میں نیوزی لینڈ کی حکمران اور عوام کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا لکھتے ہیں: ”نیوزی لینڈ نے حد کر دی“
منگل 26 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کی عمدہ مثال…!
سب سے زیادہ قابل ستائش رویہ نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا رہا، جنہوں نے مسلم کمیونٹی کی دلجوئی و ہمدردی کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا، اور سیاہ لباس اور سر پر دوپٹہ اوڑھ کر مسلم کمیونٹی کے زخموں پر مرہم رکھا
منگل 26 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خدا کے کرشمے
اس قسم کے درندہ صفت انسانوں کی سب سے بڑی خواہش امن کو ٹھیس پہنچانا ہوتا ہے اس لئے چاہے وہ کسی بھی ملک میں ہوں ان کی پیداوار کا منبع ایک ہی قسم کی ذہنیت ہوتی ہے۔ اسی طرح جب ان لوگوں کو ملک پاکستان میں بھی امن کے پھول کھلتے نظر آئے تو وہ اس امن کے باغ کو کھلتا نہیں دیکھ سکتے تھے
پیر 25 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صرف اک ہْو کی محتاج ہے ، ہماری یک جائی
پیام حق کی دعوت میں جان دے تو سکتے ہیں لیکن انتقامی کارر وائی میں جان لے نہیں سکتے۔ جن کا ذائقہ اور ہاضمہ خراب ہے انہیں کیا معلوم کہ حق کیا ہے! اور انہیں یہ بتانا ضروری ہے
پیر 25 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جیسنڈا، ٹرمپ دو نام دو کردار
ادھر نیوزی لینڈ اپنی اسمبلیوں میں تلاوت کرا رہا تھا لوگ سرکاری ٹیلی ویژن پر جمعے کی اذان اور خطبہ سن رہے تھے ایسے میں امریکی صدر نے نفرت انگیز پیغام دے کر لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ۵۲ سال بعد اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل کا گولان ہائیٹس پر قبضہ قانونی قرار دیا جائے
ہفتہ 23 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کافیصلہ،بھارت کے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان
سانحہ کے 11 سال بعد ملزمان کی بریت انصاف کے ساتھ مذاق ہے اس فیصلے سے بھارتی عدالتی نظام کی قلعی کھل گئی ہے۔ پاکستان سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس میں عدم پیش رفت کا معاملہ بارہا اٹھاتا رہا ہے اور سینئر بھارتی حکام سے ہارٹ آف ایشیا اجلاس میں بھی اس معاملہ پر بات کی گئی تھی
ہفتہ 23 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا متعصبانہ نظام انصاف…!
2007ء میں بھارت اور پاکستان کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس دہلی سے چل کربھارت کے آخری سٹیشن اٹاری کی طرف بڑھ رہی تھی کہ نصف شب کے قریب جب ٹرین ہریانہ کے شہر پانی پت کے دیوانی گاؤں کے نزدیک پہنچی تو اس کے ایک کمپارٹمنٹ میں بم دھماکہ ہوا
ہفتہ 23 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہماری منزل، ہمارامقصد، اسلامی ریاست پاکستان
میرا پاکستان ایسا ہی ہونا چائیے جیسا اس کے بانیوں نے خواب دیکھا تھا ۔علامہ اقبال کے خواب کی تعبیرجیسا ، محمد علی جناح کے خیال جیسا ۔ پاکستان اپنے بانیان کے تصورات کا آئینہ دار ہو
ہفتہ 23 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرارداد لاہور سے یوم پاکستان کا سفر
یوم پاکستان تجدید عہد کادن ہے قائد اعظم محمدعلی جناح اورتحریک پاکستان کے ہرمجاہدنے قربانیوں کی جوتاریخ رقم کی اس کا شکریہ ہے کہ جس عظیم مقصد کے لئے یہ پاک سرزمین حاصل کی گئی اس کانفاذہو ،مسلمان آپس میں بھائی بھائی بن کررہیں
جمعہ 22 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
استحکام پاکستان کا خواب پورا ہوگا؟
پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن برصغیر میں پہلے ہندو نے اسلام قبول کر لیا تھا ۔(فرمان قائد )اسی دن دو قومی نظریہ نے جنم لیا تھا ،ہندو اور مسلم انگریزوں کی آمد سے قبل کم و بیش ایک ہزار سال سے زائد عرصہ تک ایک ساتھ رہے، لیکن ایک قوم نہ بن سکے
جمعہ 22 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
9/11کے بعد مغرب کی نظر میں ہر مسلمان دہشت گرد تھا اس لیے کہ مغرب کا سفید فام نقاب پوش تھا ۔نیوزی لینڈ میں اُس کے چہرے سے نقاب اُتر گیا ۔مغرب اور مغربی میڈیا نے اپنے سفید فام کو دہشت گرد نہیں کہا بلکہ ایک حملہ آور کا نام دیا لیکن دنیا نے تسلیم کر لیا کہ مجرم مغرب کا سفید فام ہے
جمعہ 22 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خواہشات کا قبرستان
پاکستان میں غربت،دہشت گردی ،بے روزگاری،مہنگائی ،جسم فروشی اور چوری، ڈکیتی،راہزنی دیگرمسائل کا بڑا سبب دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم ہے جس نے مسائل در مسائل کو جنم دے کر عام آدمی کی زندگیاں تلخ بنادی ہیں پاکستان نصف صدی سے جن چیلنجز سے نبرد آزماہے ان کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ملکی وسائل چند خاندانوں تک محدودہوکر رہ گئے ہیں
جمعہ 22 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
23 مارچ۔۔۔۔ایک وعدے کی پہچان اورتجدیدِ عہد وفا کا دن
اگر تاریخ کے صفحات کا مطالعہ کیا جائے تو ہم پر یہ راز منکشف ہوتا ہے کہ دو قومی نظریہ کی بنیاد اسی دن پڑ گئی تھی جس دن ساحلِ مالا بار کی ریاست گدنگا نور کے حکمران راجہ سامری نے اسلام قبول کیا تھا
جمعہ 22 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.