
Special Articles Articles & News Features (page 42)
خصوصی مضامین مضامین
-
مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں
لہومیں ڈوبے فلسطینی نوجوانوں کی تصویریں،جوان لڑکیوں،بوڑھے مردوں اور عورتوں کی تصویریں جنہیں سفاک یہودیوں نے بمباری اورحملے کرکے ان کے اپنے گھروں،بازاروں اور گلی کوچوں میں موت کی نیند سلادیا
بدھ 20 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی میڈیا
میرے خیال سے پاکستانی میڈیا سے یہ توقع کرنا کہ یہ معاشرے کی اصلاح کرے گا یا ظلم و زیادتی کے خلاف آواز اُٹھائے گا تو یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے ۔ میڈیا اب ایک سرمایہ داری کا ذریعہ بن چکا ہے میڈیا اب سرمایہ داروں کی وجہ سے چلتا ہے
بدھ 20 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی ‘اقوام متحد ہ خاموش تماشائی کیوں؟
انسانی حقوق کے علمبر دار بلوائیوں کے آگے بے بس․․․․․ بنگلہ دیش کا برمی پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار لمحہ فکریہ سے کم نہیں
بدھ 20 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ جموں وکشمیر کے بغیر پاکستان ہے ادھورا
حضرت علامہ اقبال کی روحانی اور ایمانی الہامی شعری کا وشوں نے اپنا رنگ دکھیا اور انہوں نے برصغیر کی غلامی میں پھنسی ہوئی مسلمان قوم کو احساس تفاخر ور خودی کی بیداری کا پیگام دے کر انہیں آزقدی کے اوج ثریا تک پہنچانے کیلئے اپنا خون جگر عطا کیا
بدھ 20 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشی ہے تو زندگی ہے!
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال20مارچ کو خوشی کا عالمی دن دھوم دھام اور بڑی خوشیوں کے ساتھ منایا جاتا ہے۔اس دن کے منانے کا ایک بنیادی مقصد یہ ہے پوری دنیا میں ا س دن عوام کو خوشی کے نفسیاتی ، جسمانی فوائد سے آگاہ کیا جائے
بدھ 20 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بات ہے سمجھ کی
کشمیرکی آزادی کومودی کی سرکار بھارت اسلام کی کامیابی سمجھے ہوئے ہے اوروہ سمجھتاہے کہ پاکستان کے اسلام کے نام پرقیام نے اورجہاد افغانستان میں مسلم کامیابیوں نے کشمیرکے مسلمانوں کوبیدارکیااورقربانی کے جذبہ سے سرشارکیے ہوئے ہیں
بدھ 20 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسان کی زندگی میں خوشی کی اہمیت…!
ایثار کے ساتھ ساتھ دوسروں کے درد کو محسوس کرنااور ان کے ساتھ رحمدلی سے پیش آناجہاں انسانوں کے درمیان فاصلے کم کرتا ہے وہاں راحت قلب اور حقیقی خوشی کا باعث بنتا ہے
بدھ 20 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرارداد پاکستان کا مقصد
ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کادیا ہوا تھاجس کی بنیا د کو آگے بڑھاتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح نے 23 مارچ1940 کو بیان کیااور پھر 1940 کے سات سال بعد 1947 میں اس دھرتی پر ملک پاکستان وجود میں آیا
منگل 19 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہمارے مالی معاملات اور کارخانہ حیات کے بدلتے پرزے
برقی گھوڑے پر سوار کر کیسے معاشی، سیاسی، تعلیمی، تجارتی، سماجی اور دینی اہداف کو حاصل کیا جا سکتا ہے؟ ایسے ہی بے شمار سوالات ہیں جن کے جوابات مستقبل قریب میں دنیائے تجارت و سیاست، علم و ہنر، دولت و اقتدار اور نظام کار خیر کا نقشہ بدل دیں گے
منگل 19 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کی آزادی،اب منزل زیادہ دور نہیں
ہمارے پڑوسی بھارت کا معاملہ مختلف بلکہ الٹ ہے اس کے ہاتھ جو بھی مجرم آتا ہے اس کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا جاتا ہے بلکہ مجرم کو بھارت کی بجائے پاکستان میں ڈھونڈا جاتا ہے اور پھر کسی نہ کسی طرح اس تعلق کو پاکستان سے ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
منگل 19 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے ایمان مغرب!!مسلمان کی قوتِ ایمان سے خوفزدہ ہے
دنیا بھر میں اس افسوسناک واقعے پر حکمرانوں نے اپنے تعزیتی پیغامات میں افسوس کا اظہار کیا ۔ترکی کے صدر اور وزیر خارجہ نے کہا کہ دورِ حاضر کی دہشت گردی میں سیاستدانوں اور میڈیا کا اہم کردار ہے اس لیے کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنوں کو ہوا دے رہے ہیں
پیر 18 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلاول اور نواز شریف کی ملاقات
پاکستان کی سلامتی کو لا حق خطرات سے نمٹنے کے لئے پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جس ’’اتحاد و یک جہتی ‘‘ کا مظاہرہ کیا تھا اسے دنوں میں حکومت نے دنوں میں ختم کر دیا ہے
پیر 18 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت بڑی جنگ کی تیاری کر رہا ہے ․․․؟
دنیا میں تین ریاستیں اپنے اپنے”دو قومی نظریے پر قائم ہیں اسرائیلی پائلٹ کی پاکستانی تحویل میں موجودگی کی خبر زیادہ حیران کن نہیں
پیر 18 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرائسٹ چرچ میں مسلمانوں کے خون سے ہولی اور مسلم دُنیا
مسلمانوں کے لیے دہشت گردی کا استعارہ استعمال کرنے والے یہ نام نہاد مہذب ممالک دیکھ لیں کسی طرح کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں عبادت میں مصروف مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔ اے کاش مسلم دُنیا میں بھی غیرت ہوتی
پیر 18 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گنڈاسہ دبیا ہی رہن دیو
کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں جمعے کی نماز کے لئے آئے مسلمانوں پر جدید اسلحے سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پچاس کے قریب مسلمان جن کا تعلق مختلف ممالک سے تھا اللہ کو پیارے ہو گئے
ہفتہ 16 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں مسلم کش فسادات کا خدشہ
بھارت کے حالیہ ریاستی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی اپنے ہی گڑھ میں شکست کھا گئی اور عام انتخابات سے محض 5 ماہ قبل ریاستی انتخابات میں شکست کو مودی سرکار کے لیے بہت بڑا دھچکا قرار دیا جار رہا ہے
ہفتہ 16 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں
موجودہ حالات میں ملکی سالمیت کو اولین ترجیح بنانا چاہیے اس لئے ان حالات پر ملکی دفاع کے لئے گراں قدر خدمات کرنے والے پاک فوج کے سئیئر افسران سے بھی پوچھا گیا ائیر وائس مارشل انور محمود نے بتایا کہ
جمعہ 15 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں…!
جنگی جنون کے باعث برصغیر کی دو ایٹمی قوتیں عملاً ایک بڑی جنگ کے دھانے پرپہنچ چکی ہیں، اور جوہری ہتھیاروں سے لیس ملکوں میں جنگ کی نوبت آئی تو پوری دنیا کا امن متاثر ہونا یقینی ہے
جمعہ 15 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیلنجز کی رولر کوسٹر اور منصف اعلی کا ڈیم پراجیکٹ
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر کرپشن کے الزامات عائد کرنا میرے نزدیک غیر مناسب اور قبل از وقت ہے، جب تک ان الزامات کو ثابت کرنے کیلئے ٹھوس شواہد موجود نہ ہوں ملک کے سابق چیف جسٹس پر اس طرح کیچڑ اچھالنا زیادتی ہو گی
جمعہ 15 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی تاریخ پڑھ لو
ریلوے اسٹیشن پر چائے بنانے والا علم کے نور سے کیسے واقف ہو سکتا ہے ‘ مودی کو یہ جان لینا چاہیے کہ جنگوں میں وہی فاتح ہوئے ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر میدان جنگ میںآ تے ہیں یہ جذبہ کر ہ ارض پر صرف اور صرف مسلمانوں کو نصیب ہواہے
جمعرات 14 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.