
Special Articles Articles & News Features (page 41)
خصوصی مضامین مضامین
-
ایگ بوائے
آج آسٹریلوی سینیٹر کو فارغ کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ لاکھوں لوگ ول کنولی (ایگ بوائے عالمی ہیرو ) کے حمایتی بن کر چھا رہیں ہیں تو کیوں۔۔۔ ؟؟؟
جمعہ 22 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر عافیہ نے جنوری میں پاکستان آنا تھا اگر نہیں آئی تو وزیراعظم جواب دیں
سوشل میڈیا پر عافیہ صدیقی کو پاکستانی سفارتخانے کے حوالے کیے جانے کی خبروں کے بعد نوائے وقت کا’’ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی‘‘ سے رابطہ
جمعہ 22 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انڈیا کا خواب!پاکستان 2025ء تک انڈیا کا حصہ ہوگا
یقینایہ ایک دیوانے کا خواب ہے خواب دیکھنا جرم نہیں لیکن بعض خوابوں کی تعبیر بڑی بھیانک بھی ہوتی ہے جانے بھارت کس غلط فہمی کا شکار ہے ۔ابھی کل ہی تومنہ کی کھائی ہے ایک درخت اور ایک کوا بھارت کے غیض وغضب کا شکار ہوا او رجواب میں جو ہوا دنیا نے دیکھا پھر بھی شرم نہیں آتی لیکن شرم تو اُن کو آتی ہے جن میں شرم کے کچھ جراثیم ہوں
جمعہ 22 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگ سے بھی بڑا خطرہ
اقوام متحدہ کا ایک سابقہ رپورٹ میں کہنا ہے کہ پانی کا بحران پاکستان کے لیے دہشت گردی سے بڑا خطرہ ہے۔بلکہ یہ سب سے بڑا خطرہ ہے ۔ جی ہاں جنگ سے بھی بڑا خطرہ ۔ملک کو بنجر کر دینے والا خطرہ
جمعہ 22 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی کا عالمی دن
کرہ ارض کا 71 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے اور سمندر اس کرہ کے تقریباََ 97فیصد پانی کا احاطہ کیے ہوئے ہیں جواندازاََ 1.4 بلین کیوبک کلومیٹر بنتا ہے اور نمکین پانی پر مشتمل ہے صرف 3فیصد حصہ صاف پانی پر مشتمل ہے جو کہ ہمیں جھیلوں، دریاؤں اور گلیشیرز سے حاصل ہوتا ہے
جمعہ 22 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں …!
پانی کی خصوصی اہمیت کے پیش نظر ہر سال 22مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن ”ورلڈ واٹر ڈے“ منایا جاتا ہے، جس کا آغاز 1992 ء میں اقوام متحدہ کی منعقدہ کانفرنس کی سفارش پر ہوا تھا۔ اس دن کے منانے کا مقصد پانی کی انسانی زندگی وصحت کیلئے اہمیت اور افادیت کے بارے میں آگاہی کے ساتھ ساتھ پانی کے غیر ضروری استعمال سے اجتناب اور اسے محفوظ بنانے کی ضرورت پر زور دینا ہے
جمعہ 22 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا دنیا کے حالات سنبھل جائینگے؟
مغربی میڈیا نے اسلام کے خلاف کیا کچھ نہیں دنیا کے سامنے نہیں پیش کیا۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والا واقع بھی اسی میڈیا کے مرہونِ منت ہے۔کچھ لوگ ہوتے ہیں جو کچھ کرنا چاہتے اس کچھ کرنے میں ضروری نہیں کہ وہ اچھا ہی ہو ، برا بھی ہوسکتا ہے اور برا کرنا اچھا کرنے سے زیادہ آسان ہوتا ہے
جمعرات 21 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی۔۔۔ سب کے لئے
آج ویسے تو پوری دنیا پانی کی قلت کی وجہ سے پریشان ہے لیکن پاکستان میں صورت حال زیادہ سنگین ہے۔عالمی ادارہ صحت کے معیار کے مطابق پاکستان کی صرف 15 فیصد آبادی کو پینے کا صاف پانی میسرہے۔ پاکستان میں پانی کی آلودگی بہت سی بیماریوں کو جنم دے رہی ہے
جمعرات 21 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ نیوزی لینڈ، سمت درست کرنے کی ضرورت کس کوہے؟
سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا‘ممبران نے سانحے کے سوگ میں ایک منٹ خاموشی اختیارکی گئی۔وزیراعظم جیسنڈا ایرڈن نے پارلیمنٹ سے خطاب کا آغاز ”اسلام وعلیکم“ سے کیا اور سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کیا ، جو کہ بہت ہی شاندارطرز عمل ہے
جمعرات 21 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دشمن کتنے ؟
معصوم اور مجبور لوگوں کے منہ سے نوالے چھین کر آرڈی نینس فیکٹریوں کی نذر کیے جاتے ہیں اور پھر ایک وقت ایسا بھی آجاتا ہے کہ یہ منہ سے چھینے گئے نوالے ان پر گولیوں کی بارش کی صورت میں برستی ہیں اور بے چارے مجبور لوگ لاشوں کی صورت میں گر جاتے ہیں
جمعرات 21 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپ نے تو بدل کے رکھ دیا
نیوزی لینڈ جیسے پر امن ملک میں یہ پہلا واقعہ تھا جس کا قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ٹیرنٹ نامی دہشت گرد کی وہ واردات مدتوں یاد رہے گی۔انفرادی طور پر پاکستان کے دس یا اس سے کچھ زیادہ لوگ اس حملے کی بھینٹ چڑھ گئے
جمعرات 21 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی عالمی ناسور
سانحہ نیوزی لینڈ نے اس تاثر کو تقویت دی کہ دہشت گردی ایک مذہب کے ساتھ منسلک نہیں ہے ۔ بلکہ شدت پسندی کا رجحان انگریز معاشرے میں بھی سرایت کرتا جا رہا ہے۔ نسل پرستی کا عفریت مہذب معاشروں میں بھی اپنے قدم جمانا شروع ہو گیا ہے
جمعرات 21 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگلات کی معاشی،زرعی اور ماحولیاتی اہمیت!
ہر سال 21 مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا جاتا ہے،جنگلات کی معاشی ، ماحولیاتی اور زرعی اہمیت کا تعین کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی اسمبلی میں جنگلات کا عالمی دن منانے کی قرارداد پیش کی گئی اس دن کے منانے کا مقصد جنگلات کو ترقی دینا
جمعرات 21 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یومِ پاکستان۔۔ پاکستانیوں کا جذبہ شہادت اور مودی سرکار کا جنگی جنون
آج 23مارچ کو یوم پاکستان مناتے ہوئے ہمیں تحریک پاکستان کے شہداء کو اپنی دُعاؤں میں یاد رکھنا ہے۔ اِسی طرح پاکستان کی بقاء کے لیے پاک فوج پاک پولیس اور سویلین نے جو لازوال قربانیاں دی ہیں اُنھیں ہمیشہ یاد رکھا ہوا گا
جمعرات 21 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاعری کی اقسام اور عالمی دن
اصل بات یہ ہے کہ جس طرح ،بہودہ گفتگو،گالی دینا وغیرہ سے اسلام میں روکا گیا ہے، ایسے ہی گھٹیا شاعری منع ہے ،جس طرح اچھی گفتگو کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے، ایسے ہی اچھی شاعری کی اجازت ہے، اس لیے یہ کہنا کہ اسلام میں شاعری کو پسند نہیں کیا جاتا مناسب نہیں ہے
جمعرات 21 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لائن آف کنٹرول پر امن کی تلاش
پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث لائن آف کنٹرول پر بسنے والے کشمیریوں کی پہلے سے جاری مشکلات میں ایک بار پھر سے اضافہ ہو گیا ہے۔یہ وہ لوگ ہیں جو یوں تو سارا سال ہی بے یقینی کی فضا میں زندگی گزارتے ہیں کیونکہ
جمعرات 21 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مجھے یہ تصویریں سونے نہیں دیتیں
لہومیں ڈوبے فلسطینی نوجوانوں کی تصویریں،جوان لڑکیوں،بوڑھے مردوں اور عورتوں کی تصویریں جنہیں سفاک یہودیوں نے بمباری اورحملے کرکے ان کے اپنے گھروں،بازاروں اور گلی کوچوں میں موت کی نیند سلادیا
بدھ 20 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی میڈیا
میرے خیال سے پاکستانی میڈیا سے یہ توقع کرنا کہ یہ معاشرے کی اصلاح کرے گا یا ظلم و زیادتی کے خلاف آواز اُٹھائے گا تو یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے ۔ میڈیا اب ایک سرمایہ داری کا ذریعہ بن چکا ہے میڈیا اب سرمایہ داروں کی وجہ سے چلتا ہے
بدھ 20 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی ‘اقوام متحد ہ خاموش تماشائی کیوں؟
انسانی حقوق کے علمبر دار بلوائیوں کے آگے بے بس․․․․․ بنگلہ دیش کا برمی پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار لمحہ فکریہ سے کم نہیں
بدھ 20 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ جموں وکشمیر کے بغیر پاکستان ہے ادھورا
حضرت علامہ اقبال کی روحانی اور ایمانی الہامی شعری کا وشوں نے اپنا رنگ دکھیا اور انہوں نے برصغیر کی غلامی میں پھنسی ہوئی مسلمان قوم کو احساس تفاخر ور خودی کی بیداری کا پیگام دے کر انہیں آزقدی کے اوج ثریا تک پہنچانے کیلئے اپنا خون جگر عطا کیا
بدھ 20 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.