جیکب آباد ،گھریلوپریشانیوں سے تنگ آکر 2نوجوانوں نے خودکشی کر لی

منگل 25 اپریل 2017 23:51

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2017ء)جیکب آباد میں گھریلوپریشانیوں سے تنگ آکر 2نوجوانوں نے خودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو کے ٴْدلمراد عمرانی میں گھریلوپریشانی سے تنگ آکر 30سالہ نوجوان محمد علی عرف منڈو عمرانی نے کالا پتھر کھا کر خودکشی کرلی جبکہ ایک دوسروے واقع میںمحمد پور تھانہ کے قصبہ متارو جکھرانی میںعرفان جعفری نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر ٹی ٹی پسٹل کا فائر کرکے خودکشی کرلی ۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں