جیکب آباد، تھانہ کے قصبہ چنگیزپہنور میں6سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 29 جولائی 2017 18:35

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2017ء) 6 سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر فوت تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے آباد تھانہ کے قصبہ چنگیزپہنور میںصدرالدین پہنورکا چھ سالہ بیٹا وقاربچل واہ میں ڈوب کرفوت ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں