سیشن جج جیکب آباد کی عدالت نے من چرس رکھنے کے جرم میں دو مجرموں کو عمر قید اور 2لاکھ جرمانے کی سزا سناد ی

ہفتہ 31 مارچ 2018 18:10

ْجیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2018ء)سیشن جج جیکب آباد کی عدالت نے من چرس رکھنے کے جرم میں دو مجرموں کو عمر قید اور 2لاکھ جرمانے کی سزا سناد ی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جیکب آباداور سی این ایس منور لودہی کی عدالت نے ڈہائی من چروس رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر محمد شریف پٹھان اور غلام نبی مینگل کو عمر قید اور 2,2لاکھ جرمانے کی سزا سنادی ہے جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزمان کو 6ماہ مزید قید کاٹنا ہو گی یاد رہے کہ ملزمان کو گڑھی خیر و پولیس نے اگست 2015میں ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں