ڈپٹی کمشنر قصورعمارہ خان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے بورڈ آف گورنر کا اجلاس
ٹیچر ز کی تنخواہ ، ترقی اور بونس کا فیصلہ کارکردگی کی بناء پر ہوگا ‘ اعلیٰ تعلیمی معیار ملکی تعمیر و ترقی کیلئے ناگزیر ہے ‘ضلعی حکومت شعبہ تعلیم کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے ‘ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان
جمعہ 6 جنوری 2017 15:13
(جاری ہے)
ڈی پی ایس سکول کے طلباء و طالبات کی فیسوں میں اضافے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر نے پرنسپل کو ہدایت کی کہ وہ ادارے کی آمدنی و اخراجات کی ایک مکمل رپورٹ بنا کر آئندہ اجلاس میں پیش کریں جس کا جائزہ لیکر فیسوں میں اضافے کا فیصلہ کیا جائیگا۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ٹیچر ز کی تنخواہ ، ترقی اور بونس کا فیصلہ ٹیچر ز کی کارکردگی کا جائزہ لیکر کیا جائیگااور اس سلسلے میں وائس چیئر مین بورڈ آف گورنر ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجو کیشن اور پرنسپل ڈی پی ایس ملکر لائحہ عمل تیار کرینگے ۔ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ تعلیمی معیار ملکی تعمیر و ترقی کیلئے ناگزیر ہے اس مقصد کیلئے ضلعی حکومت اپنے تمام وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب ڈی پی ایس قصور کا شمار ملک کے نمایاں تعلیمی اداروں میں ہوگا ۔انہوں نے پرنسپل کو ہدایت کی کہ ٹیچرز کی کارکردگی اور معیار کو مزید بہتر بنانے کیلئے ٹیچرز ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا جائے تا کہ ڈی پی ایس کے اساتذہ جدید طریقہ علوم سے آشنا ہو کر بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کر سکیں ۔قصور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فوڈ سیفٹی ٹیم کا پتوکی میں چھاپہ‘2000لیٹر کیمیکلز سے تیار جعلی دودھ تلف،مقدمہ درج
محکمہ سپیشل ایجو کیشن کی معذور بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گھر گھر آگاہی مہم بھرپور طریقے ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کیمطابق شہریوں کو تمام شعبہ زندگی میں ریلیف فراہم کیا جا رہا ..
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں نئے اکیڈمک بلاک کا ..
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ
حاجی نعیم صفدر انصاری سے تاجر تنظیموں کے نمائندگان کی ملاقات ‘ مسائل حل کرنے میں مکمل تعاون کی یقین ..
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
چیئرمین وزیراعلی مانیٹرنگ کمیٹی حاجی نعیم صفدر انصاری کا سول ڈیفنس آفس اور گورنمنٹ ایم سی پرائمری ..
بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
ضلعی بیت المال کمیٹی قصور کی طرف سے تقریب تقسیم امدادی چیک کا انعقاد
قصور،بدکاری کی نیت سے جواں سالہ لڑکی کے اغواء کا مقدمہ درج
قصور ،ڈیمانڈ نہ پوری کرنے پر شوہر نے بیوی کے ناک اور کان کاٹ کر زخمی کردیا ،مقدمہ درج
قصور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی