خضدار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا

جمعہ 9 جون 2017 16:52

خضدار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2017ء) خضدار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے نو سالہ بچہ محمد یونس جاں بحق ہوگیا، جنہیں ہسپتال لیجا یا گیا تاہم جانبر نہ ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں