عمران نیازی نے دھرنوں اور لاک ڈائون کی منفی سیاست سے ملک و قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا ، آزاد علی تبسم
جمعرات 12 جولائی 2018 23:21
(جاری ہے)
احتجاج اوردھرنوں کی قیمت اس غریب قوم کو چکانا پڑی ہے ۔
دھرنے ،احتجاج اورانتشار کی سیاست کے علمبرداروں کو 2018ء میں اپنی منفی سیاست کا جواب مل جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے جھوٹ بولنے اور الزام تراشی کے عالمی ریکارڈ قائم کئے ہیں۔باشعور عوام اس لیڈر کی دروغ گوئی اور بہتان طرازی سے تنگ آ چکے ہیں حتیٰ کہ خیبرپختونخوا کے عوام بھی جھوٹ، یوٹرن اور بے بنیاد الزامات کی منفی سیاست سے بیزارہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں دھرنا گروپ کو پشیمانی کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا اور مسلم لیگ (ن) عوام کی حمایت سے آئندہ انتخابات میں اکثریت سے کامیاب ہو کر ترقی کے سفر کو مزید آگے بڑھائے گیمتعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 روز سے جاری کریک ڈائون میں 30 ہزار489 بجلی چور گرفتار
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
موجودہ ٹیکس دہندگان کے گرد شکنجہ مضبوط کرنے کی بجائے نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے ‘ لاہور ٹیکس ..
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
بنیادی اشیا ء پر سبسڈی کیلئے فنڈز رکھے جانے کا امکان
بادامی باغ کے علاقہ نجی ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ ،13افراد جھلس کر زخمی
پیپلز ڈیموکریٹک الائنس اور وکلا کا جناح ہائوس کا دورہ
پنجاب اسمبلی کا اجلاس (کل )،9 مئی کی وجہ سے حکومت ، اپوزیشن کا آمنے سامنے آنے کا امکان
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
ایف آئی اے کی کارروائی ، حوالہ ہنڈی میں ملوث منظم گینگ کے 2 ملزمان گرفتار
پرڈکیتی کی جھوٹی کال دینے والا ملزم گرفتار
ریلویز پولیس کی کارروائی ،مسافروں کے موبائل چوری کرنے والا گینگ دھرلیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
-
ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا،فیصل کریم کنڈی
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا