موبائل فون ،انٹر نیٹ ڈیٹا سروسز معطل ہونے سے لیگیوں کو رابطے میں مشکلات کا سامنا رہا

جمعہ 13 جولائی 2018 16:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2018ء) حکومت کی جانب سے موبائل فون اور موبائل انٹر نیٹ ڈیٹا سروسز معطل ہونے سے لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کو ایک دوسرے سے رابطے میں شدید مشکلات درپیش رہیں ۔

(جاری ہے)

موبائل سروس بند ہونے کے باعث موبائل انٹر نیٹ ڈیٹا کی سروس بھی معطل رہی جس کے باعث لیگی رہنما اور کارکنوں کے پاس موبائل کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے کا ذریعہ بھی دستیاب نہ تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں