ْپنجاب بار کونسل کا سانحہ مستونگ پر سوگ کا اعلان،

ماتحت عدالتوں میں وکلا پیش نہیں ہوئے

ہفتہ 14 جولائی 2018 12:37

ْپنجاب بار کونسل کا سانحہ مستونگ پر سوگ کا اعلان،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء) پنجاب بار کونسل نے بنوں اور مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پنجاب بار کونسل میں ہڑتال کا اعلان کیاہے، ماتحت عدالتوں میں وکلا پیش نہیں ہو ئے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پنجاب بار کونسل نے بنوں اور مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پنجاب بار کونسل میں ہڑتال کا اعلان کیا، ماتحت عدالتوں میں وکلا پیش نہیں ہوں گے۔پنجاب بار کونسل نے وکلاشہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلا سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں