امن دشمن عناصر کی بیخ کنی کیلئے پولیس ہمیشہ الرٹ ہے،ملک سلیم لہڑی
علاقے کی خدمت ،امن وامان کی فضاء قائم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے ،شہر اور مضافات میں جرائم پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے،ڈی پی او پشین
جمعہ 4 اگست 2017 20:05
(جاری ہے)
علاقے کی خدمت اور امن وامان کی فضاء قائم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے شہر اور مضافات میں جرائم پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے کسی صورت علاقے کی پرامن فضاء خراب نہیں ہونے دینگے یہ بات انہوں نے یو م شہداء پولیس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ شہادت حاصل کرنیوالے پولیس اہلکاروں کے گھرانے خوش نصیب ہیں۔
شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیگی مجرموں کا پیچھا دنیا کے آخری کونے تک کریں گے۔ شہداء کی یادیں اب بھی دلو ں میں زندہ ہیں۔ شہداء کے لواحقین خود کو تنہا نہ سمجھیں۔ انہوں نے کہا کہ امن اور ملک دشمن عنا صر کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملانا پولیس اچھی طرح جانتی ہے پشین پولیس لائن میں شہدا کے ایثال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور لنگر تقسیم کی گئی۔متعلقہ عنوان :
پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گنج متاثرین کیلئے معاوضہ منظور کرانے پر ایم پی اے کا مشکور ہوں، چیئرمین گنج متاثرہ کمیٹی حاجی محبوب
ترقی کی راہیں کھولنے کیلئے تندہی سے کام کرنا ہوگا ، ڈی جی نادرا محمد کاشف اقبال پشین
محکمہ خوراک نے بلوچستان کے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ،نو ر محمد دمڑ
صوبائی حکومت کا بلوچستان کے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ
ًبلدیاتی سسٹم کو مضبوط اور فعال بناکر اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی جائیں، میئر سردار اکبر ترین ..
پشین یکم مئی عالمی یوم مزدور کے مناسبت سے ریلی نکالی گئی
پشین لیویز نے منشیات، ڈکیتی اور راہزنی سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب اور مفرور اشتہاری ملزمان گرفتار ..
طوفانی ژالہ باری نے تباہی مچادی کسان محمد انور طوفانی
پشین، تمام لائن ڈیپارٹمنٹس دفتری امور کو حسن طریقے سے انجام دیں، ڈپٹی کمشنر
پشین، داخلہ مہم کے دوران 17591 بچوں اور بچیوں کو سکول میں داخل کروایا، ڈی ای او
پشین سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن دو دہشتگرد ہلاک
تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ترقیاتی سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر
پشین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری