بند کریں
پیر جولائی

"خضدار" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

خضدار کی خبریں

اتوار جولائی

بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی،بخالو کے مقام پر پل پانی میں بہہ جانے سے کوئٹہ وکراچی کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا

وقت اشاعت:
16/07/2017 - 19:50:32

خضدار میں بارشوں نے تباہی مچادی ، ندی نالوں میں بہہ جانے سے دو سگے بھائیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ، قومی شاہراہ پر پل ٹوٹ گیا

وقت اشاعت:
16/07/2017 - 18:40:14

خضدار ، شدید بارشوں سے بخالو کے مقام پر پل پانی میں بہہ گیا،کراچی اور کوئٹہ کا رابطہ منقطع

وقت اشاعت:
16/07/2017 - 14:50:56

خضدار ،ْ تیز بارش کے باعث مختلف مقامات پر پل ٹوٹنے سے 5افراد پانی میں بہہ گئے لیویز اور ایف سی اہلکاروں نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے پانچوں افراد کی لاشیں نکال لیں

وقت اشاعت:
16/07/2017 - 14:30:12

جمعہ جولائی

خضدار، لیویز کی کامیاب کارروا ئی، 3اشتہاری ملزمان گرفتار

وقت اشاعت:
14/07/2017 - 21:16:01

جمعرات جولائی

خضدارمیں بارش متاثرین کی بحالی کا کام مکمل ہو گیا ،ڈپٹی کمشنر خضدار

وقت اشاعت:
13/07/2017 - 22:45:01

بدھ جولائی

تحصیل باغبانہ گھوڑی سنگ میر شہر میں بارشوں سے متعدد مکانات گر گئے،فصلوں کو شدیدنقصان

وقت اشاعت:
12/07/2017 - 23:29:17

پیر جولائی

خضدار قومی شاہراہ پر مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 23 مسافر زخمی ،ہسپتال منتقل

وقت اشاعت:
10/07/2017 - 23:46:24

گوادر رتوڈیر و ایم 8 روڈسے بلوچستان و اندرونی سندھ پنجاب ایک دوسرے کیساتھ لنک ہوسکیں ،سہیل الرحمن کنٹریکٹر شاہراہ کی جلد معیاری تعمیر کو یقینی بنائیں،ڈپٹی کمشنرخضدار

وقت اشاعت:
10/07/2017 - 23:07:47

عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے مؤثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر خضدار سہیل الرحمان بلوچ ڈاکٹرز اور اسٹاف احسن طریقے سے فرائض انجام دیں اس سلسلے میں کوتاہی برداشت ... مزید

وقت اشاعت:
10/07/2017 - 22:31:52

خضدار کے قریب تیز رفتار کوچ الٹنے سے 21مسافر زخمی

وقت اشاعت:
10/07/2017 - 18:02:22

خضدار، تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، خواتین اوربچوں سمیت 23افراد زخمی

وقت اشاعت:
10/07/2017 - 12:27:45

اتوار جولائی

خضدار پولیس کی کارروائی‘ موٹرسائیکل چوری میں ملوث چار ملزم گرفتار

وقت اشاعت:
09/07/2017 - 22:20:11

محکمہ بہبود آبادی خضدارکے زیراہتمام عالمی یوم آبادی پر 11 جولائی پروقارتقریب کا انعقاد کیا جائیگا،صحت مند مقابلے بھی منعقد ہوں گے

وقت اشاعت:
09/07/2017 - 21:01:01

خضدار، پولیس کی کارروائی موٹرسائیکل چور گینگ کے 4ارکان گرفتار، مقدمہ درج مزید ،گرفتاریوں کابھی امکان

وقت اشاعت:
09/07/2017 - 21:00:58

خضدار ،مین آرسی ڈی روڈ پر ٹر الر الٹنے سے ٹریفک معطل،ڈرائیور شدیدزخمی

وقت اشاعت:
09/07/2017 - 21:00:54

ہفتہ جولائی

ملک نوید دہوار کی قتل ایک گہری ساش ہے، ایک مرتبہ پھر بی این پی کو دیورا سے لگانے کی کوشش کی جارہی ،میر عبد الرئوف مینگل

وقت اشاعت:
08/07/2017 - 23:13:16

خضدار، امیر اور سرمایہ دار طبقہ سیاست پر براجمان ہوتے چلے جار ہے ہیں ،میر عبدالرئوف ساسولی

وقت اشاعت:
08/07/2017 - 19:41:56

جمعہ جولائی

خضدار میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے عوام کے چہرے کھل اٹھے

وقت اشاعت:
07/07/2017 - 23:22:41

چاغی کے عوام جے یو آئی کو ووٹ دے کر سامرجی و طاغوتی قوتوں کو مسترد کردیں، مولانا فیض محمد موجودہ حکومت نے کرپشن کمیشن خوری کی بد ترین مثال قائم کی ہے، 15 جولائی کا سورج جمعیت علماء اسلام کی جیت کا ... مزید

وقت اشاعت:
07/07/2017 - 23:22:32
نتائج 781 سے 800 کل 1744