خضدار کی تحصیل زہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق

جمعہ 12 اپریل 2024 14:15

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) خضدار کی تحصیل زہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل زہری میں ثمری چوک چشمہ کے مقام پر فائرنگ کے نتیجے میں جمیل احمد جتک ،سیف اللہ جتک سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں