پیپلز پا ر ٹی نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کے امیدوار کے حق میں اپنا امید وار دستبردار کر نے کا اعلان کر دیا
اتوار 14 اپریل 2024 21:15
(جاری ہے)
جھالاوان بہت سارے مسائل کے شکار ہیں ہم سیاست میں ایک دوسرے کے قریب ہوکر ایسے فیصلے کرلیں کہ ہم اس ریجن میں پیار و محبت کو فروغ دیں۔
پیپلزپارٹی کے امیدوار ایڈوکیٹ ثناء اللہ مینگل پی بی 20 وڈھ سے بی این پی کے جہانزیب مینگل پی پی پی خضدار کے صدر میر عبدالر حمان زہری ،ثناء اللہ ایڈوکیٹ، عید محمد ایڈوکیٹ ،اسماعیل زہری، عبدالحمید غلامانی، بی این پی کے میر عبدالرئوف مینگل، میر عبدالقدوس کرد ،ارباب نواز مینگل ،لعل جان بلوچ، بی این پی کے سفر خان مینگل، عالم فراز، عبدالحمید کرد، پی پی پی کے ضلعی انفارمیشن نصراللہ شاہوانی، پی پی قلات ڈویژن کے نائب صدر میر زاہد احمد زہری، رئیس محمد ایوب نوتانی، عید محمد ایڈوکیٹ ،ہدایت اللہ زہری، انجینئر فورم بلوچستان کے صدر علی احمد موسیانی ،میر عبدالحمید غلامانی ،عبدالحی زہری ،عطاء اللہ موسیانی، مقبول احمد ،جام نور، احمد جام، حاجی عبیداللہ قمبرانی، فیصل خدرانی، عبدالوہاب خدرانی، غلام محمد جام ،محمد انور مینگل ،ودیگر پی پی رہنماء موجود تھے۔خضدار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک آرمی 33 ڈویژن اور ایف سی کے تعاون سے خضدار میں تین روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
خضدار، ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی کٹے ہونٹ اور تالو کا علاج کیا گیا
زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی
ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے
سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا
عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق ..
sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں
ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل
خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی
نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن ..
خضدار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان