Urdu Columns by Sanaullah Nagra

ثناء اللہ ناگرہ کے کالم

Sanaullah Nagra ثناء اللہ ناگرہ نے پنجاب یونیورسٹی سے صحافت کی تعلیم حاصل کی،پیشہ ورانہ صحافت کاباقاعدہ آغاز2006ء سے کیا،اس عرصہ کے دوران مختلف قومی اخبارات ،خبررساں ادارے میں بطورسٹاف رپورٹراپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں،ملک کے اندرونی و بیرونی حالات،سیاسی ،سماجی ودیگرشعبوں پرگہری نظررکھتے ہیں،اس عرصہ میں پنجاب اسمبلی اور عام انتخابات کی کوریج بھی کرچکے ۔بڑی سیاسی ،سماجی اور تعلیمی شخصیات کے انٹرویوزبھی کریڈٹ پرہیں،جبکہ دہشتگردی کے حملوں اور ججزبحالی تحریک کے دوران کٹھن حالات میں بھی رپورٹنگ بھی کرچکے ہیں۔کونسل ممبرلاہورپریس کلب بھی ہیں۔جنوری 2015ء سے پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ ”اردوپوائنٹ “میں بطورایڈیٹرنیوز خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

Urdu Columns written by famous column writer Sanaullah Nagra on Urdu Point. Sanaullah Nagra has written 6 columns, and he is writing on the site since 16th March 2017. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Sanaullah Nagra. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار ثناء اللہ ناگرہ کے کالم پڑھئیے۔ ثناء اللہ ناگرہ اردو پوائنٹ پر اب تک 6 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم جمعرات مارچ کو شائع کیا گیا۔ ثناء اللہ ناگرہ اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے