Urdu Columns by Akhtar Sardar Chaudhry

اختر سردارچودھری کے کالم

Akhtar Sardar Chaudhry
اختر سردار چودھری معروف سینئر صحافی، کالم نگار اور فیچر رائٹر ہیں ۔عرصہ دس سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں ۔ کسووال پریس کلب کے بانی وصدرہیں ۔پانچ سال قبل کالم نویسی کے میدان میں قدم رکھا اور منفرد ،دوٹوک لب ولہجے اور مستقل لکھنے کی بنا پر بہت جلد اپنا نام بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔وہ عام طور پر معاشرتی مسائل اور سماجی برائیوں پر طبع آزمائی کرتے ہیں ۔ ان کی تحریروں کی ایک خاص خوبی یہ ہے کہ اپنے منتخب موضوع سے پورا انصاف کرتے ہیں کسی تشنگی کا احساس نہیں رہنے دیتے ۔ انہیںملکی و غیر ملکی اہم شخصیات اور عالمی ایام پر منفرد لکھنے کا ملکہ حاصل ہے۔فری لانسر ہیں، ملک بھر کے درجنوں قومی اخبارات کے علاوہ سنڈے میگزین میں اسپیشل آرٹیکلز کے ساتھ ساتھ بہت سی آن لائن ویب سائٹ پر ان کے فیچراور کالم تواتر سے شائع ہوتے ہیں ۔پاکستان سے دنیا تک کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔

Urdu Columns written by famous column writer Akhtar Sardar Chaudhry on Urdu Point. Akhtar Sardar Chaudhry has written 11 columns, and he is writing on the site since 31st December 2018. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Akhtar Sardar Chaudhry. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار اختر سردارچودھری کے کالم پڑھئیے۔ اختر سردارچودھری اردو پوائنٹ پر اب تک 11 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم پیر 31 دسمبر 2018 کو شائع کیا گیا۔ اختر سردارچودھری اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے