
نیا سال 2019 خوشیاں لائے گا!
پیر 31 دسمبر 2018

اختر سردارچودھری
(جاری ہے)
غریبوں میں کھانا تقسیم کیا جاسکتا ہے ،لیکن جو جشن مناتے ہیں، ان کو یہ معلوم ہی نہیں ہوتا کہ غربت کس بلا کا نام ہے اور پھر یہ بھی کہ جشن کے ماحول میں کون انسانی مجبوریوں کو سمجھتا ہے اور کسے فکر ہے ۔
کچھ لوگ یکم جنوری کو نیا سال منانے کے مخالف ہیں، ان سے ایک سوال ہے کہ کیا ہماری روز مرہ کی زندگی اسلامی کیلنڈر کے گرد گھومتی ہے ؟ کیا ہم پاکستان کا یومِ آزادی اسلامی کیلنڈر کے مطابق مناتے ہیں ؟آج کا شمسی کیلنڈر ایک مسلمان عمر خیّام کی دین ہے۔مسلمان خلیفہ کے حکم سے اس نے یہ شمسی کیلنڈر بنایا تھا ۔بے شک نئے سال کی خوشی منانی چاہیے ،لیکن یہ یاد رکھیں ایک سال ہماری زندگی سے کم ہوا ہے۔بقول شاعرادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
اختر سردارچودھری کے کالمز
-
اسلامی فلاحی ریاست پاکستان کا خواب کب پورا ہوگا ؟
بدھ 14 اگست 2019
-
ہائے جمہوریت کے کوٹھے پہ،بادشاہ تیرے تخت کے نیچے
جمعہ 15 مارچ 2019
-
پاک سعودیہ دوستی،ایک نئے باب کا اضافہ
جمعہ 15 فروری 2019
-
عبادت کیلئے سہولت،حکومت کا فرض
بدھ 6 فروری 2019
-
جنت نظیر وادی کشمیر کی آزادی کیلئے ہم سب ایک ہیں!
منگل 5 فروری 2019
-
عوام کا معاون رائٹ ٹو پبلک سروس!
جمعہ 1 فروری 2019
-
اصلاحات بل عوام دوست یا عوام دشمن؟
جمعہ 25 جنوری 2019
-
ایک عہد ساز شخصیت،ارشاد احمد حقانی
منگل 22 جنوری 2019
اختر سردارچودھری کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.