
ہائے جمہوریت کے کوٹھے پہ،بادشاہ تیرے تخت کے نیچے
جمعہ 15 مارچ 2019

اختر سردارچودھری
(جاری ہے)
یہ جتنی بھی ایک دوسرے کی مخالفت کرتے ہیں وہ سب عوام کو دھیانے لگانے کے لیے ہوتی ہے یعنی دکھاوا ہوتا ہے ،ڈراما ہوتا ہے ۔اس سے قبل بھی یہ بات کئی ایک دفعہ ثابت ہو چکی ہے ابھی زیادہ پرانی بات نہیں جب شراب کا بل پاس ہوا تو یہ سبھی ایک ہو گئے تھے ۔
سابقہ حکومتوں میں بھی یہ مثالیں دیکھی جا سکتی ہیں ۔لیکن عمران خان کی حکومت میں ایسا ہونا اس بات کو تقویت بخشتا ہے کہ کوئی تبدیلی نہیں آئی اور نہ ہی اس کے آنے کا کوئی ارادہ ہے ۔یہ سب جو دکھاوے کی عوام سے ہمدردی دکھاتے ہیں اندر کھاتے یہ سب ایک ہی ہیں ۔انہوں نے عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے پارٹیاں بنائی ہوئی ہیں ۔پارٹیاں بدلتے رہتے ہیں ۔عوام کو خوش فہمی میں مبتلا رکھتے ہیں ۔خود اقتدار کے مزے لوٹتے رہتے ہیں ۔اس پر بکثرت مواد موجود ہے کہ ان ارکان اسمبلی میں سے بہت سے ایک دوسرے کے رشتے دار ہیں۔دکھ سکھ میں ایک ہیں ۔ان کے کاروبار سانجھے ہیں ۔سوچ ایک ہے ۔اور وہ سوچ ہے عوام کو کیسے بے وقوف بنا کر اقتدار حاصل کرنا ہے ۔یہ ہی وجہ ہے کہ کرپشن کا راگ آلاپنے والے کوئی ایسا ثبوت نہیں دیتے جس سے ان کے” پیٹی بھرا “کو سزا ہو جائے ۔بس سب نے باریاں بنائی ہوئی ہیں ۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
اختر سردارچودھری کے کالمز
-
اسلامی فلاحی ریاست پاکستان کا خواب کب پورا ہوگا ؟
بدھ 14 اگست 2019
-
ہائے جمہوریت کے کوٹھے پہ،بادشاہ تیرے تخت کے نیچے
جمعہ 15 مارچ 2019
-
پاک سعودیہ دوستی،ایک نئے باب کا اضافہ
جمعہ 15 فروری 2019
-
عبادت کیلئے سہولت،حکومت کا فرض
بدھ 6 فروری 2019
-
جنت نظیر وادی کشمیر کی آزادی کیلئے ہم سب ایک ہیں!
منگل 5 فروری 2019
-
عوام کا معاون رائٹ ٹو پبلک سروس!
جمعہ 1 فروری 2019
-
اصلاحات بل عوام دوست یا عوام دشمن؟
جمعہ 25 جنوری 2019
-
ایک عہد ساز شخصیت،ارشاد احمد حقانی
منگل 22 جنوری 2019
اختر سردارچودھری کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.