
کچھ ہلکا پھلکا
ہفتہ 25 اپریل 2020

اسماء طارق
(جاری ہے)
اور نہ ہی صحن سے وارد ہوتیں کھنکتی رنگ برنگی چوڑیاں، لہراتا آنچل اور نہ ہی گورا چٹا مشرقی شرمیلا مکھڑا ملتا.........
اب کیا کیجئے.... جانتے ہیں اکیسویں صدی ہے پر اس بڈھی سوچ کا کیا کیجئے جو بابا آدم کے زمانے کی رکھتے ہیں.... اب بھئی نہیں سمجھ آتی ہمیں یہ ماڈرن فون کال والی محبت جس میں اگلے کو یہ تک نہیں پتہ کہ باجی محبوبہ اصل میں جی کس عالم میں رہی ہے، کیوٹ، گارجیس دکھنے والی فلٹر کے پیچھے ماسی بھی دکھتی..... جو روتی ہے تو گھر والے ڈائن کہتے...اور گر ہنستی ہے تو اماں بھاگڑ بلی..... اور وہ باجی بیچاری بھی سچ جانتے ہوتے اس پر یقین کر لیتی.... کیا کیجیے دل تو بچہ ہے نہ جی اور تھوڑا تھوڑا بیوقوف بھی.... اب ہمیں گھر والے بھی ایسے ملتے کہ بھولے سے ہی کبھی تعریف کر دیں... کچھ اچھے بول بول دیں تاکہ دل میں اچھا سننے کی خواہش اتنی نہ بڑھے کہ باہر کے لوگوں سے تعریفیں سننے لگ جائیں اور ان پر اعتقاد بھی بڑھ جائے...... بات سنجیدہ ہی ہو گی.. جی بھئی کہہ رہے تھے کہ ہم سے نہیں یہ تعریفوں کے پل بندھتے....ہمیں تو سچ میں کسی کی تعریف کرنا پڑ جائے تو گھنٹوں غش پڑھ جاتے.....اوپر سے ایڈیٹر صاحب کہتے ہیں... کہانی میں ترمیم کیجئے... جناب کیسے کیجئے...... اب آپ ہی بتائیں کہ ٹریفک میں گھنٹوں دھکے کھاتا آدمی کیسے سپر مین کی طرح پہنچ کا دو سیکنڈ میں دوشیزہ کو گرنے سے بچا سکتا ہے......ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
اسماء طارق کے کالمز
-
ٹوٹا دل
منگل 21 ستمبر 2021
-
آزادی مبارک ہو
جمعہ 13 اگست 2021
-
مہذب انسان کی بنیادی اخلاقیات
ہفتہ 22 مئی 2021
-
کیا تشدد ضروری ہے
منگل 20 اپریل 2021
-
مسکرایا کیجئے، اچھا لگتا ہے
بدھ 23 دسمبر 2020
-
بدلائو کی چڑیا
جمعرات 3 دسمبر 2020
-
امید کی کرن
جمعرات 19 نومبر 2020
-
انسان کو عزت دیں
منگل 8 ستمبر 2020
اسماء طارق کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.