
مسکرایا کیجئے، اچھا لگتا ہے
بدھ 23 دسمبر 2020

اسماء طارق
(جاری ہے)
ہمیں بیساکھیاں ڈھونڈنے کی بجائے اپنے پیروں پر چلنا سیکھانا ہوگا... مگر اس سے پہلے ہمیں خود کو جاننا ہے....
پہنچانا ہے ... خود پر کام کرنا ہے.. محنت کرنی ہے... اپنی صلاحیتوں کو پہچانا ہے اور انہیں نکھارنا ہے.. خدا نے سب کو کوئی نہ کوئی صلاحیت ضرور دی ہے مگر ہمیں سیکھنا ہے کہ اسے بروئے کار کیسے لانا ہے...یہاں ایک چیز کو مدنظر رکھنا بہت ضروری ہے کہ یہ سب ایک رات کا کھیل نہیں. آپ سوئے اور صبح اٹھے تو آپ کامیاب آدمی بن گئے... یہ زندگی ایک پروسس ہے جس کے مختلف سٹپز ہیں. جہاں آپ نے روز کچھ قدم چلنا ہے سیکھنا ہے اور مستقل مزاجی سے اپنی منزل کی جانب بڑھنا ہے......آپ ایک دم چھلانگ نہیں لا سکتے یہ ممکن نہیں ہے.. جلد بازی سے حاصل کی گئی منزلیں عارضی ہوتی ہیں ... ہمیں زندگی کے صحیح معنوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے... مگر ہمیں یہ سب رو کر، دکھی ہو کر نہیں، مسکرا کر خوشی سے سیکھانا ہے....
ایسا نہیں ہے کہ یہ سب آسان ہے یقیناً ہمیں اس سفر میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا ہو گا. بہت سی تنقید بھی ہو گی مگر ہمیں اپنے مقصد میں پھر عظم رہنا ہے ... یہ ایک امید بھی ہے ان کےلیے جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کچھ بھی کریں لوگ انہیں جج کریں گے تو انہیں سمجھنا ہے کہ لوگوں کا تو کام ہی یہی ہے مگر آپ کو اس وجہ سے ہمت نہیں ہارنی... بس نیت اچھی رکھیں اور لگے رہیں...... دھیرے دھیرے اگے بڑھتے رہیں منزل ضرور ملے گی ... کاش ہم مشکلات کا سامنا مسکراہٹوں سے کرنا سیکھ جائیں .. اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے.
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
اسماء طارق کے کالمز
-
ٹوٹا دل
منگل 21 ستمبر 2021
-
آزادی مبارک ہو
جمعہ 13 اگست 2021
-
مہذب انسان کی بنیادی اخلاقیات
ہفتہ 22 مئی 2021
-
کیا تشدد ضروری ہے
منگل 20 اپریل 2021
-
مسکرایا کیجئے، اچھا لگتا ہے
بدھ 23 دسمبر 2020
-
بدلائو کی چڑیا
جمعرات 3 دسمبر 2020
-
امید کی کرن
جمعرات 19 نومبر 2020
-
انسان کو عزت دیں
منگل 8 ستمبر 2020
اسماء طارق کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.