
سیاسی کلچر
جمعہ 13 اپریل 2018

فرحان خان
نگران حکومت کے لئے درپیس مسائل بہت بڑا چیلنج جن کا سامنا ان کو ہر سورت کرنا ہو گا ۔عوامی نمائندے ایک بار پھر جھوٹے وعدے سبز با غ دیکھا نے سڑکو ں گلیوں میدانوں میں غریب عوام کو لوٹنے کے لیے تیا ر ہیں۔میا ں نواز شریف اپنے جیل جا نے کے پیشگی پیشن گوئی کر چکے ہیں اور حنیف عباسی اڈیالا جیل کا خوفیا دوراں کر چیکے ہیں میا ں صاحب کے لفظوں کے نشتر روکنا مشکل ہے۔
عمران خان کے سیاسی بونسر آب و تا ب کے ساتھ جاری ہے سیاسی وکٹیں روزانا کی بنیاد پر گرا رہے ہیں پاکستا ن تحریک انصاف کا نیا پاکستان اب پرانے لوگ بنائے گئے۔
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی کا پنجا ب میں مستقبل تاریک نظر آرہا ہے زرداری صاحب سندھ کی عوام کے حالات ٹھیک کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں لیکن سیا سی داؤں پیچ جاری ہیں اس سارے تناظر میں عوام کے حقیقی مسائل بڑتے جارہے لوڈشیڈنگ کا جن ابھی تک بے قابو ہے اور میا ں صاحب کے دعوے ناکام ہوتے نطر آرہے ۔
میا ں صاحب کا اپنا آبائی حلکہ تباہ کن حالات سے گزر رہاجگہ جگہ سڑکیں ٹوٹی گڑر ابل رہے سوریج کے مسائل عوام کے لیے مسائل کا باعث بن رہے ہیں۔الیکشن میں اب تھوڑا وقت باقی ہے سوشل میڈیا ں بھی سرگرم ہے پولٹیکل پارٹی اپنا ایجنڈابیچنے میں کتنا کامیاب ہوتے کس پارٹی کو کتنی مقبولیت ملتی ہے آنے والا وقت بتاے گا لیکن عوامی نمئاندے عوام کی خواہشات کا قتل سرعام کر رہی ہے ان کا مقصد صرف صرف اپنا اقتداراور مال کی ہوس ہے۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.