سوشل میڈیا اور سیاسی جماعتیں
جمعرات 22 مارچ 2018

فرحان خان
الیکشن میں کچھ وقت باقی رہ گیا ہے پرنٹ میڈیا ٹیلی ویژن میڈیا اورسوشل میڈیا بہت ایکٹو نظر آئے گے سیاسی جماعتوں کی تحریکیں اپنے عروج پر ہوگئی ہرسیاسی لیڈر اپنے آپ کو صادق و امین کا راگ الاپتے ہوئے نظر آئے گے ۔اپنے فضائل اپنے کارناموں کے امبار لگا دئے گے عوام کو متاثر کرنے کے لئے سٹیج سجائے جائے گے جیسے پانچ سال عوام کو سر کا تاج بنایا ہوا تھا وہ عوام جس کی رسائی عوامی لیڈروں کے دروازوں تک نہیں ہوسکتی اسی عوام کے قدموں میں اپنا سر رکھ کے گڑگڑائے گئے روئے گئے ترلے ڈالے گئے معافیاں مانگتیں اور قدموں کو چھو کر ہاتھ جوڑ کر ایک بار پھر معصوم غریب عوام کو بے وقوف بنائے گے جھوٹے وعدے سہانے خواب دکھا ئے گے ،
صد افسوس سب سے بڑا مہاذ سوشل میڈیا پر گرم ہوگا پڑھے لکھے عوامی لیڈروں کے سوشل میڈیا کے ونگ کو ٹاسک دیا جائے گا جتنا ہوسکے ایک دوسرے کی عزت نفس کی دھجیاں اُڑاﺅں ذلت کی انتہا کردو ایسے ایسے سکینڈلز لے کر آﺅ جس کی خبر بھی نہ ہوں ۔
تہمت ذلت رسوائی اورعیب جوئی کا بازار گرم ہوگا اور ہماری سیاست کے گند کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر آپنے اب و تاب کے ساتھ سارے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گا پاکستان کے کونے کونے سے سرد اور گرم سیاسی جہاد جاری رہے گا لمحہ فکریہ یہ ہے ملک قرضوں کے بوجھ تلے دب چکا ہے ڈالر 115 روپے تک پہنچ چکا ہے جس کی وجہ سے قرضوں میں 400 ارب اضافے کا امکان ہے پٹرول بمب عوام پر روزانہ گرایا جارہا ہے غیر قانونی چینل سے عوام کا پیسہ بیرون ملک منتقل کیا جارہا ہے۔
سوئس بنکوں میں اس وقت 200 ارب ڈالر پاکستانیوں کے پڑے ہیں جن میں اکثریت پیسہ عوامی نمائندوں سیاست دانوں کا ہے برطانیہ اور امارات میں پاکستانی سیاستدانوں کی لاتعداد پراپرٹی ہے بڑے بڑے میگا پروجیکٹ میں کیک بیگس کمشن کی مد میں سیاست دان اپنے اکاﺅنٹ بڑھ رہے ہیں۔
پاکستان کی بڑی بڑی کمپنیز شدید خسارے میں ہیں جن میں پاکستان پی آئی اے پاکستان سٹیل مل پاکستان ریلوے پاکستان اور دیگر بڑے ادارئے ہیںلیکن ہمارے سیاستدان ہی منافع میں کیوں ہے ایک بہت بڑا سوال عوام کے لیے ہیں۔
ڈالر اور پٹرل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اشیاءخوردونوش اور افراط زر میں اضافہ ہوگااور سود کی شرح بھی بڑھ جائے گی لیکن نام نہاد لیڈر جن کو نہ روٹی کپڑا مکان کی ٹینشن نہ عوام کے مسائل کی پرواہ صرف اپنے اقتدار اور مال کی ہوس ہے اب عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کے جھوٹے مکار نمائندگان سے کیسے جان چھروانی ہے۔
میری ایک ذاتی رائے اور التجا چیف جسٹس آف پاکستان سے ہیں کہ پاکستان میں بھی سعودی ماڈل کو اپنایا جائے وہ تمام منی لونڈرز جنہوں نے ملک کا پیسہ لوٹ کر بیرون ملک منتقل کیا ان کو جیلوں میں بند کرکے پیسہ نکلوایا جائے جوکہ ملک کے قرضوں کو بھی ختم کرسکتا ہے

(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.