خواتین کے مسائل تعلیم
بدھ 18 نومبر 2020

مسکان پرھیار
تعلیم معاشرے کی ترقی و بھلائی کے لئیے ں یحد ضروری ہے اور تعلیم کے حصول سے رنگ،نسل،ذات پات،حسب نسب کے بتوں کا پاش پاش ہونا ممکن اور معاشرے میں یقینی طور پر واضح تبدیلیوں کیساتھ نسلوں کی تربیت بھی اعلی طرز سے ہو سکتی ہے
لیکن المیہ یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں تعلیم کے معاملے کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے تفریق کا اگر کوئی مرد ہے تو اسکو تعلیم میں نرمی جبکہ خواتین کو تعلیم میں مشکلات کا سامنا ہے اور ہمارے معاشرے میں خواتیں کو تعلیم و معیار میں مرد سے پیچھے رکھا جاتا ہے جبکہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے
دین اسلام میں ہے کہ
''دین حاصل کرو ماں کی گود سے قبر کی آغوش تک''
دین اسلام میں یہ بھی حکم ہے کہ
''علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے''
لیکن کچھ لوگوں کی سوچ کا معیار اتنا گرا ہوا ہوتا ہے کہ وہ بیٹیوں کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور بعض حضرات بیٹیوں کو زیادہ تعلیم دینا گھر خراب کرنے کے مترادف سمجھتے ہیں
دوستاں محترم! بچیوں کو مکمل تعلیم نا دلانے سے بیشمار نقصانات ہو سکتے ہیں
کہتے ہیں مرد تعلیم یافتہ ہو تو علم دہلیز تک رہتا ہے مگر عورت تعلیم یافتہ ہو تو علم نسلوں تک سفر کرتا ہے
بچوں کی تربیت کا ذمہ والدہ پر ہوتا ہے اگر والدہ کے پاس تعلیم نا ہو تو بچوں کی تربیت میں یقینی کثر باقی رہ جائے گی وہ معاشرے میں بیحد مشکلات کا شکار ہونگی اور ہر جگہ شرمندگی کا سامنا ہوگا وہ اپنے حقوق کی بات نہیں کر سکے گی اسی لئیے ہمیں چاہئے کہ بچیوں کو مکمل تعلم دیں اور انکو سماج کے قابل بنائیں اور انکے مستقبل سنوار کر آنے والی نسلوں کے مستقبل کو بہتر اور روشن بنائیں۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.