
عورتوں کا آزادی مارچ
جمعرات 18 مارچ 2021

ندیم شگری
اسلام نے عورت کو ایک عزت اور مقام دیا
ہے۔اگر کوئی عورت مجبوری میں گھر سے نکلتی ہے تو اس کو وہی عزت اور مقام
دینی چاہیے جو آپ اپنی ماں، بہن اور بیٹی کو دیتے ہے۔پچھلی دور جہالت میں
عورت کی کوئی عزت نہیں تھی اور جب چاہیے زندہ دفن کر دے۔مگر اسلام نے عورت
کو عزت دے کر دور جہالت ختم کر دی اور حضرت محمّد نے انسان کو زندگی گزارنے
کا مکمّل ضابطہ حیات دیا۔جو راستہ ہمیں بتایا اسی پے عمل کر کے ہم دنیا و
آخرت دونوں میں کامیاب ہے۔پردہ کی اسلام میں بہت اہمیت بیان کی گی ہے۔
قرآن پاک کی سورہ النور میں ارشاد بانی ہے "اور ایمان والوں سے کہ دو کہ اپنے نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی زینت کا ظاہر نہ کریں(سورہ النور: 31)اب یہ معاملہ اتا ہے 8 مارچ۔دنیا بھر میں یوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے۔
عورتوں کے حقوق و مسایل اجاگر کیے جاتے ہیں۔پاکستان اور دنیا بھر میں
عورتوں کے حقوق اور مسایل پر میڈیا میں پروگارام ہوتے ہیں جو کہ خوش آیند
ہے عورتوں کو اپنا حق ضرور ملنا چاہیے۔پر اس مارچ کا افسوس ناک پہلو یہ ہے
کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں پچلھے دو سال سے"عورت آزادی مارچ"کے نام سے
بیہودہ بینرز اٹہاے ہوتے ہیں اس میں کیسی ایک عورت کے حقوق کی بات درج نہیں
ہوتا۔وہ پلے کارڈ جن پر کچھ یوں لکھا ہوتا ہے 1۔ نظر تیری گندی اور پردہ
میں کروں 2۔ عورت بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں 3۔ کھانا گرم کر دوں گی بستر
خود گرم کر لو 4۔ میرا جسم میری مرضی وغیرہ۔ ۔یہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ جو
اسلامیہ جمہوریہ پاکستان میں بے شرمی،بےحیایئ،فحاشی اور بےغیرتی کو فروغ
دینے کی مہم جویی ہے۔عورت مارچ والے اگر واقعی عورتوں کے حقوق کے لیے ہوتے
تو ان کی مطالبات یا نعرہ کچھ یوں ہوتی: ماں کے قدموں تلے جنّت ہے،بیٹی
اللہ کی رحمت ہے،بہن کو وارثت میں حصہ دو،بیوی کے ساتھ گھر کے کام کاج میں
ہاتھ بٹاؤ وعیرہ اگر آپ ان نعروں کے ساتھ مارچ کریں تو مرد آپ کے ساتھ
کھڑے ہوں گے۔ عورت آزادی کے نام سے جو کچھ ہو رہا ہے وہ عام پاکستانی
پریشانی میں مبتلا ہیں آخر کس آزادی کی بات کر رہی ہیں اور کون سا حقوق
مانگ رہی ہیں۔ایک نعرہ ہے میرا جسم میری مرضی بلا یہ کون سا نعرہ ہے آپ
اپنے جسم کے ساتھ جو چاہیے کرے اور مرد آپ کو سمجھاے بی نہ تو کیا کرے۔میرا
جسم میری مرضی جیسے فلسفے کو ایک اسلامی معاشرے میں رواج نہیں کیا جا سکتا
ہمیں جو دین اسلام نے بتایا اس پے عمل کرنا چاہئے۔اور ہم عورت کو وہ تمام
حقوق دے جو اسلام اور ہمارا آیین اجازت دیتا ہے۔ہمارے لیے حضرت محمد ص،
اور آل محمّد کی زندگیاں بطور نمونہ موجود ہے ہمیں کیسی مارچ سے متاثر ہونے
کی ضرورت نہیں اور قومی سلامتی کے ذمہ داروں کا فرض ہے کہ کوئی احسن
اقدم اٹہاے تاکی کوئی فحاشی،بے حیائی نہ پھیلاے اور اس کے بعد واویلا کرنا
اور اسلام میں عورت کے حقوق پر دلایل کا کچھ فائدہ نہ ہو گا۔
قرآن پاک کی سورہ النور میں ارشاد بانی ہے "اور ایمان والوں سے کہ دو کہ اپنے نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی زینت کا ظاہر نہ کریں(سورہ النور: 31)اب یہ معاملہ اتا ہے 8 مارچ۔دنیا بھر میں یوم خواتین کے طور پر منایا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
وقت پر کافی ہے قطرہ آب خوش ہنگام کا
جل گیا جب کہیت مینہ برسا تو پھر کس کام کا
جل گیا جب کہیت مینہ برسا تو پھر کس کام کا
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.