ہیں جی!!!!۔۔۔ ہاں جی !!!!
جمعہ 18 جولائی 2014

ندیم تابانی
”ہیلو! السلام علیکم!“
”ولیکم الشام“
”جی زرداری صاحب کیسے ہیں؟“
”لندن کا بڑا شکر اور امریکا کا بڑا کرم ہے،سب ٹھیک ٹھاک ہیں، آپ سنایئے کیسے ہیں“
”اللہ کا لاکھ لاکھ شکر اور احسان ہے، فرمائیے کیسے یاد کیا؟“
”میاں صاحب یہ جو ہو رہا ہے نا! ٹھیک نہیں ہو رہا“
”زرداری صاحب کہاں ہو رہا ہے؟ کیا ہو رہا ہے؟ کیاٹھیک نہیں ہو رہا؟ ذرا وضاحت تو کریں نا!“
”میاں صاحب آپ کی طرف سے جو ہو رہا ہے“
”میری طرف سے؟“
”جی آپ کی طرف سے، یعنی میاں محمد نواز شریف ولد میاں محمد شریف مرحوم کی طرف سے“
”لیکن زرداری صاحب مجھے پتا بھی تو چلے کہ کیا ہو رہا ہے؟“
”وہی جو آپ کر رہے ہیں!“
”میں کر رہا ہوں؟ مگر کیا؟“
”صوبوں میں مداخلت!“
”صوبوں میں مداخلت؟ میں نے کب کی بھلا؟“
”مطلب یہ بھی بتانا پڑے گا؟“
”جی زرداری صاحب بتا دیں تو نوازش ہو گی“
”میاں صاحب اتنے بھولے تو نہ بنیں آخر!“
”بھولا؟“
”جی میاں صاحب بھولا ! جان بوجھ کر انجان بننے والے کو بھولا بننا ہی کہتے ہیں نا!“
”مطلب میں جان بوجھ کر انجان بن رہا ہوں؟“
”جی جی میاں صاحب !“
”مگر وہ کیسے زرداری صاحب !“
”ایک تو آپ کراچی بہت آنے لگے ہیں، چلیں ٹھیک ہے ، آپ کو کراچی اگر پسند ہے تو ضرور آئیے مگر ہمارے جواں سال وزیر اعلی سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہیں، ان پر آوازے کستے ہیں، یہ بہت بری بات ہے“
”آوازے کب کسے میں نے ؟ ضرور کسی نے آپ کو میرے خلاف بھڑکایا ہے، میں نے تو اتنا شرمیلا ہوں کہ کبھی کسی لڑکی پر آواز نہیں کسی، چہ جائے کہ آپ کے وزیر اعلی پر آوازے کسنا؟توبہ توبہ!“
آپ ان پر مختلف قسم کے طنز کرتے ہیں، صوبے میں امن کے حوالے سے ، آئی جی صاحبان کی تبدیلی کی بابت، اور سب سے بڑھ کر ۔
۔۔۔۔۔۔!“
”جی زرداری صاحب بولیں رک کیوں گئے ہیں؟“
”جی اس بارپ نے میٹرو بس کا اعلان کر دیا، میٹھے پانی کے منصوبے پہ اپنی ٹانگ رکھ دی ، ملیر موٹر وے ، لیاری ایکسپریس وے ریلوے سر کلر کے حوالے سے رعب جمانے کی کوشش یہ ہمارے وزیر اعلی کے کام میں مداخلت نہیں تو کیا ہے؟“
”زرداری صاحب آپ خود ہی تو کہتے تھے میں پنجاب سے باہر نہیں نکلتا ، مجھے ملک کا وزیر اعظم ہونا چاہیے صرف پنجاب کا نہیں، اب جب میں نے آپ کا کہا پورا کیا تو آپ کو اعتراض ہو گیا“
”ارے بھائی! وہ تو ایک سیاسی بات تھی آپ نے سچ سمجھ لی، بھلے آپ پنجاب کیا لاہور سے ہی باہر نہ نکلیں مجھے کوئی اعتراض نہیں، مگر ہمارے اکلوتے وزیر اعلی کو پریشان نہ کیا کریں، ورنہ۔۔۔۔۔۔!“
ورنہ کیا زرداری صاحب ! کھل کر بات کریں“
”ورنہ یہ کہ ۔۔۔ ہم نے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کے مطالبے میں عمران خان کی تائید کر ہی دی ، معاملات یہی رہے توہم ان کے آزادی مارچ میں بھی شرکت کر سکتے ہیں“
”کیا؟؟؟؟!!!!آپ ایسا نہیں کر سکتے ، آپ مجھ سے وعدہ کر چکے ہیں،،
”مگر میاں صاحب یہ تو آپ بھی جانتے ہیں، وعدے قرآن و سنت نہیں ہوا کرتے، (ویسے مانتے تو ہم قرآن و سنت بھی نہیں ہیں مگر۔۔۔۔“)
”ہیں جی !!!!!“
”ہاں جی !!!“

(جاری ہے)

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.