
اِس پرچم کے سائے تلے
پیر 22 دسمبر 2014

پروفیسر رفعت مظہر
رہِ یارہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
(جاری ہے)
میں نے اِک روز کہا تھا مجھے ڈَر لگتا ہے
اب یہاں کوئی نہیں ،کوئی نہیں آئے گا
خون آشام بھیڑیو! اِس سے پہلے کہ تمہیں نشانِ عبرت بنادیا جائے ،میں تمہارا شکریہ اداکرنا چاہتی ہوں کہ ایک توتمہاراعبرت ناک انجام قریب تَر ہوگیا اور دوسرے تم نے کراچی سے خیبرتک سب کویک جان کردیا ۔اب کوئی سندھی ،بلوچی ،سرحدی یا پنجابی نہیں ،سب پاکستانی اور سبھی ایک پرچم تلے ۔سب کا اللہ ایک ،رسولﷺایک ،قُرآن ایک اور مقصدِحیات بھی ایک، تمہیں نشانِ عبرت بنانا ۔اب تمہارے حق میں کوئی آواز اُٹھے گی نہ تمہیں شہید ثابت کرنے کے لیے تاویلیں گھڑی جائیں گی ۔اب تو امیرِمحترم سراج الحق نے بھی کہہ دیا کہ یہ حیوانیت اوردرندگی کی انتہاہے ،اب ہمارا خاں بھی ”طالبان خاں“ نہیں وہی پراناہیرو عمران خاں ہے۔ وحشیو! تُم نے 16 دسمبرکا دِن ہمارے زخم کریدنے کے لیے منتخب کیا ۔16 دسمبر 71ء کو میراوطن دولخت ہوا اور 16 دسمبر 14ء کو تم نے ہمارے جگرگوشوں کو لخت لخت کردیا ۔ہمارے زخم ضرورہرے ہوگئے لیکن تم کبھی ہمارے حوصلوں کو شکست نہ دے پاوٴگے ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
پروفیسر رفعت مظہر کے کالمز
-
پنچھی پَر پھڑپھڑانے لگے
منگل 15 فروری 2022
-
جھوٹ کی آڑھت سجانے والے
منگل 8 فروری 2022
-
اُنہوں نے فرمایا ۔۔۔۔ ۔
پیر 31 جنوری 2022
-
صدارتی نظام کا ڈھنڈورا
پیر 24 جنوری 2022
-
کورونا کی تباہ کاریاں
منگل 4 جنوری 2022
-
جیسی کرنی، ویسی بھرنی
منگل 28 دسمبر 2021
-
قصّہٴ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
منگل 21 دسمبر 2021
-
ہم جس میں بَس رہے ہیں
پیر 13 دسمبر 2021
پروفیسر رفعت مظہر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.