وقت کا پہیہ
اتوار 21 جون 2020

ردا بشیر
وقت بدل چکا ہے۔وقت کے ساتھ بدلنا اور خود کو اسکے مطابق ڈھالنا عقلمندی ہے۔گزرتا وقت متقاضی ہے کہ خود کو بھی ساتھ بدلا جائے۔وقت کی دور میں وقت کے ساتھ خود کو نہ بدلنا بے وقوفی اور جاہلیت ہے۔نٔی ایجادات نعمت بھی ہےاور رحمت بھی۔لیکن کہیں نا کہیں زحمت بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔
اس دور کے بڑے بوڑھے آج بھی جدیدیت کو قبول نہیں کرتے۔لکیر کے فقیر بن کر زندگی گزارنا قبول ہے لیکن نئے آنیوالے اصولوں کو اپنانا نہیں وہ چاہے پھر کھانے پینے سے متعلق ہو،پہننے اورھنے سے متعلق ہو،یا پھر دھواں دار ٹیکنالوجی سے متعلق۔۔۔۔۔۔
میرے ایک بڑے بوڑھے جاننے والے تھے۔انکے گاؤں جانے کا اتفاق ہوا تو مجھے کھیتوں میں کام کرتے دکھائی دئیے۔مٹی سے اٹے ہوئے کپڑے۔۔۔۔تہمد کو اکٹھا کر کے زانوں تک لپیٹ کر باندھ رکھا تھا تو میں نے کہا کہ"بزرگوار!آج کے دور کی نوجوان نسل "shorts"پہنتی ہے آپ بھی وہ لے لے پہننے میں بھی آسان اور ہے بھی محفوظ۔
کام چھوڑ کر کھڑے ہوئے کمر سیدھی کی دونوں ہاتھوں سے کمر کو پکڑا اور گویا ہوئے۔کہ وہ دوزخ میں جلے گے کافر ہے وہ۔"میں تو درس شروع ہونے سے پہلے بھاگی اور دل میں سوچ رہی تھی کہ (خود جو اتنے واحیات کپرے پہن رکھے ہیں وہ گاؤں کی ماییوں کے دلوں سے کھلواڑ نہیں؟)
خیر میں تو اپنا فرض پورا کر رہی تھی آسان جدید اور ایک محفوظ طریقہ بتا کر۔
مجھے تو لگتا ہے جناب کہ! جدیدیت کو قبول نہ کرنا اللّٰہ کی نعمتوں کی ناشکری ہے۔اپنے ہی بوسیدہ اور بے سروپا خود سے بنائے ہوئے اصول اور ستم یہ کہ ان پر ڈھٹائی سے قائم و دائم بھی ہے۔
وقت کی ستم ظریفی اور جیب ہلکی ہونے کی وجہ سے خود تو ان پر عمل کرنا ہی ہے دوسروں کو بھی عمل کرنے کی تلقین کرنا ہے۔سائنس نے اگر ترقی کی ہے تو وقت بچانے کے لیے اور سکون مہیا کرنے کے لئے۔یہاں ایک بات میرے ذہن میں آتی ہے کہ جن کی تو جیب میں پیسہ ہے نا جناب!انکے لیئے ترقی رحمت ہے۔وقت بچانے کا موجب اور بہترین ذریعہ بھی۔۔اور جن کی جیبیں سائیں سائیں کرتی ہے وہ اس 'بابے'کی طرح ترقی اور جدیدیت کو کفر اور گناہ کے ترازو میں تولتے نظر آتے ہیں۔اور یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ 'زمانہ بڑا خراب ہو گیا'حالانکہ اپنے ہاتھوں میں بات کرنے والا آلہ چوبیس گھنٹے موجود ہوتا ہے۔
یہاں آخر میں مجھے بس وہ ںات یاد آتی ہے کہ"جن کے پاس تو وقت کے مطابق جدید سہولیات موجود ہیں ان کی تو پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں اور جن کے پاس جدید آلات موجود نہیں وہ بیچارے 'ہاتھ نا آئے تھو کوری'کا راگ آلاپتے نظر آتے ہیں"اور ایسی عجیب مخلوق آپکو ہر گلی محلے میں نظر آئے گی۔جو۔ہر آنے جانے اور گزرنے والے پر اسکی ہیئت کے مطابق جملے کستے نظر آئیں گے۔۔۔۔۔
اس دور کے بڑے بوڑھے آج بھی جدیدیت کو قبول نہیں کرتے۔لکیر کے فقیر بن کر زندگی گزارنا قبول ہے لیکن نئے آنیوالے اصولوں کو اپنانا نہیں وہ چاہے پھر کھانے پینے سے متعلق ہو،پہننے اورھنے سے متعلق ہو،یا پھر دھواں دار ٹیکنالوجی سے متعلق۔۔۔۔۔۔
میرے ایک بڑے بوڑھے جاننے والے تھے۔انکے گاؤں جانے کا اتفاق ہوا تو مجھے کھیتوں میں کام کرتے دکھائی دئیے۔مٹی سے اٹے ہوئے کپڑے۔۔۔۔تہمد کو اکٹھا کر کے زانوں تک لپیٹ کر باندھ رکھا تھا تو میں نے کہا کہ"بزرگوار!آج کے دور کی نوجوان نسل "shorts"پہنتی ہے آپ بھی وہ لے لے پہننے میں بھی آسان اور ہے بھی محفوظ۔
(جاری ہے)
خیر میں تو اپنا فرض پورا کر رہی تھی آسان جدید اور ایک محفوظ طریقہ بتا کر۔
مجھے تو لگتا ہے جناب کہ! جدیدیت کو قبول نہ کرنا اللّٰہ کی نعمتوں کی ناشکری ہے۔اپنے ہی بوسیدہ اور بے سروپا خود سے بنائے ہوئے اصول اور ستم یہ کہ ان پر ڈھٹائی سے قائم و دائم بھی ہے۔
وقت کی ستم ظریفی اور جیب ہلکی ہونے کی وجہ سے خود تو ان پر عمل کرنا ہی ہے دوسروں کو بھی عمل کرنے کی تلقین کرنا ہے۔سائنس نے اگر ترقی کی ہے تو وقت بچانے کے لیے اور سکون مہیا کرنے کے لئے۔یہاں ایک بات میرے ذہن میں آتی ہے کہ جن کی تو جیب میں پیسہ ہے نا جناب!انکے لیئے ترقی رحمت ہے۔وقت بچانے کا موجب اور بہترین ذریعہ بھی۔۔اور جن کی جیبیں سائیں سائیں کرتی ہے وہ اس 'بابے'کی طرح ترقی اور جدیدیت کو کفر اور گناہ کے ترازو میں تولتے نظر آتے ہیں۔اور یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ 'زمانہ بڑا خراب ہو گیا'حالانکہ اپنے ہاتھوں میں بات کرنے والا آلہ چوبیس گھنٹے موجود ہوتا ہے۔
یہاں آخر میں مجھے بس وہ ںات یاد آتی ہے کہ"جن کے پاس تو وقت کے مطابق جدید سہولیات موجود ہیں ان کی تو پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں اور جن کے پاس جدید آلات موجود نہیں وہ بیچارے 'ہاتھ نا آئے تھو کوری'کا راگ آلاپتے نظر آتے ہیں"اور ایسی عجیب مخلوق آپکو ہر گلی محلے میں نظر آئے گی۔جو۔ہر آنے جانے اور گزرنے والے پر اسکی ہیئت کے مطابق جملے کستے نظر آئیں گے۔۔۔۔۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.