"یا رب! ہمیں معاف فرمانا"
جمعہ 19 جولائی 2019

شہریار احمد
ہمارے معا شرے میں اتنی برا ئیا ں پیدا ہو چکی ہیں کہ ان کا شمار بھی ممکن نہیں رہا اور قو م تیزی کے سا تھ ان برا ئیو ں کے سیلا ب میں بہہ رہی ہے ۔ اسے دیکھ کر یو ں محسو س ہو تا ہے کہ اس کی اصلا ح کی کوئی امید نظر نہیں آ تی اور ہمارا ڈو بنا مقدر میں لکھا جا چکا ہے ۔ جب میں اپنے ار د گر د کے ما حو ل کا جا ئزہ لیتا ہو تو مجھے یہ احسا س بڑا تلخ ، بڑا تکلیف دہ اور بڑا ہمت شکن دکھا ئی دیتا ہے ۔ اورمیں چا ہتا ہو کہ اپنی رو ح کو اس بھیا نک احسا س کی گر فت سے با ہر نکا ل سکو ں لیکن جب میں سو چتا ہو ں کہ ہمارے معا شرے کی برا ئیا ں کم ہو نے کی بجا ئے روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں اور یہ برا ئیا ں کو ئی چھو ٹی نہیں یہ وہ برا ئیا ں ہیں جن سے قو میں تبا ہ ہو جا تی ہیں ۔ اور پھر میری زبا ن سے دعا نکلتی ہے ۔
ہمارے معاشرے میں برا ئیا ں بے شمار ہیں کن کن کا ذکر کیا جا ئے ۔ معا شرے کی حا لت روز بروز بد تر ہو تی جا رہی ہے ۔ اس کی وجہ ہی یہ ہے کہ ہر کو ئی اپنی ذمہ دا ریو ں سے بھا گ رہا ہے ۔ حقو ق کیلئے تو ہر کو ئی سڑک پر آ جا تا ہے۔ مگر فرا ئض کے با رے میں جا ننا بھی نہیں چا ہتا اور افسو س اس با ت کا ہے کہ اس کا سب سے بڑا نقصا ن صر ف اپنے آ پ کو ہی ہو تا ہے اور جب کو ئی اپنا ہی ہمدرد نہیں ہو گا تو کسی اور کا تو ہو ہی نہیں سکتا ۔ حا لت یہ ہے کہ سبھی لو گ با تو ں پر زور دیتے ہیں ۔ صفا ئی نصف ایما ن ہے ، جھو ٹ مت بو لو ، ہمیشہ سچ بو لو ، وقت کی پا بندی کرو ، حقوق الله اور حقو ق العبا د کا خیا ل رکھو ، وا لدین کی خد مت کرو ، رشو ت نہ لو ، اما نت میں خیا نت نہ کرو ، ناپ تو ل پو را کرو خ وغیرہ وغیرہ با تیں بتا تے ہیں ۔ یہ تمام با تیں وہ ہیں جو سب کر تے ہیں ۔ لیکن یہاں تو معا ملہ ہی الٹ ہے۔ جن کو پتا ہے وہ عمل تک نہیں کر تے ۔
ہر کو ئی اپنا فا ئدہ پہلے دیکھتا ہے اور یہی کو شش کر تا ہے کہ اس کا مطلب بہر طور پو را ہو جا نا چا ہیے۔ ہمارے معا شرے کا ہر فر د بے ایما نی ، بد عنوا نی ،رشو ت چور با زا ری ، لو ٹ ما ر ، حق تلفی اور بلیک میلنگ اسی قسم کی دو سری برا ئیو ں اور بد اخلا قی میں ملوث ہیں ۔ معا شرے کو بہتر بنا نے کیلئے سب کو چا ہیے کہ اپنے رب سے معا فی ما نگیں اور ان برا ئیو ں کو شکست دے کر ایک ا چھا ، کا میا ب انسا ن اور با لآ خر مو من بن کر سر خرو ہو جا ئیں ۔
(جاری ہے)
"یا رب ! ہمیں معا ف فر ما نا "اور ہم من حیث القو م ،اپنے اخلاق و کر دار کی بلندیو ں سے بد اخلاقی کی پستیو ں کی طرف بھا گے جا رہے ہیں ۔
ہمارے معاشرے میں برا ئیا ں بے شمار ہیں کن کن کا ذکر کیا جا ئے ۔ معا شرے کی حا لت روز بروز بد تر ہو تی جا رہی ہے ۔ اس کی وجہ ہی یہ ہے کہ ہر کو ئی اپنی ذمہ دا ریو ں سے بھا گ رہا ہے ۔ حقو ق کیلئے تو ہر کو ئی سڑک پر آ جا تا ہے۔ مگر فرا ئض کے با رے میں جا ننا بھی نہیں چا ہتا اور افسو س اس با ت کا ہے کہ اس کا سب سے بڑا نقصا ن صر ف اپنے آ پ کو ہی ہو تا ہے اور جب کو ئی اپنا ہی ہمدرد نہیں ہو گا تو کسی اور کا تو ہو ہی نہیں سکتا ۔ حا لت یہ ہے کہ سبھی لو گ با تو ں پر زور دیتے ہیں ۔ صفا ئی نصف ایما ن ہے ، جھو ٹ مت بو لو ، ہمیشہ سچ بو لو ، وقت کی پا بندی کرو ، حقوق الله اور حقو ق العبا د کا خیا ل رکھو ، وا لدین کی خد مت کرو ، رشو ت نہ لو ، اما نت میں خیا نت نہ کرو ، ناپ تو ل پو را کرو خ وغیرہ وغیرہ با تیں بتا تے ہیں ۔ یہ تمام با تیں وہ ہیں جو سب کر تے ہیں ۔ لیکن یہاں تو معا ملہ ہی الٹ ہے۔ جن کو پتا ہے وہ عمل تک نہیں کر تے ۔
ہر کو ئی اپنا فا ئدہ پہلے دیکھتا ہے اور یہی کو شش کر تا ہے کہ اس کا مطلب بہر طور پو را ہو جا نا چا ہیے۔ ہمارے معا شرے کا ہر فر د بے ایما نی ، بد عنوا نی ،رشو ت چور با زا ری ، لو ٹ ما ر ، حق تلفی اور بلیک میلنگ اسی قسم کی دو سری برا ئیو ں اور بد اخلا قی میں ملوث ہیں ۔ معا شرے کو بہتر بنا نے کیلئے سب کو چا ہیے کہ اپنے رب سے معا فی ما نگیں اور ان برا ئیو ں کو شکست دے کر ایک ا چھا ، کا میا ب انسا ن اور با لآ خر مو من بن کر سر خرو ہو جا ئیں ۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.