عید الا ضحی کا مختصر فلسفہ
منگل 13 جولائی 2021

شہریار احمد
ہمارے ملک میں مختلف ذات اور مذہب کے لو گ رہتے ہیں ۔ہر سال ہم مختلف تہواروں کو بڑی خوشی سے منا تے ہیں ۔عید الا ضحی ان تہواروں میں سے ایک ہے جسے ہم مختلف نامو ں کے سا تھ جا نتے ہیں ۔ عید الا ضحی اور بقرہ عید ۔یہ اسلام مذہب کا ایک خاص تہوار ہے جسے پو ری دنیا کے مسلمان مناتے ہیں ۔ اسے قر با نی کا تہوار بھی کہتے ہیں یہ ایک بہت بڑا مسلم تہوار ہے جو بنیا دی طور پر حضرت ابرا ہیم علیم السلام کی سنت ہے جو حضر ت ا برا ہیم علیم السلام کے ایمان اور الله تعا لیٰ پر انکی عقیدت کو بیا ن کر تی ہے ۔ ہر سا ل مسلمانان عا لم کروڑوں جا نوروں کی قربا نی کر کے جا ں نثا ری کے اس نظیر وا قعہ کی یا د تا زہ کر تے ہیں ۔جو آ ج سے تقریباً سوا پا نچ ہزار سا ل قبل عر ب کی سر زمین میں الله کے گھر کے پاس پیش آیا تھا ۔
تر جمہ:”کہا اباجان آپ کو جو حکم دیا جا رہا ہے اسے کر ڈا لیے آپ ان شا ء الله مجھے صا بروں میں پا ئیں گے ۔ “
تا ریخ اسلام کے اس مقدس وا قعہ کی وجہ سے ہی تمام مسلمان ہر سا ل الله کی رحمتو ں اور مغفرت کے لیے حضر ت ا برا ہیم علیم السلام کی سنت کے مطا بق عید الا ضحی مناتے ہیں عید الا ضحی بھی ایک مقدس دن ہے جو ہرسا ل دنیا بھر میں قر با نی کر کے منایا جا تا ہے ۔
اسلام کے معنی ہیں کا مل اطا عت ، مکمل سپر دگی اور سچی وفا داری ۔قر با نی کا یہ بے نظیر عمل وہی کر سکتا ہے جو وا قعتاً اپنی پو ری شخصیت اور پوری زندگی میں الله کا مکمل اطاعت گزار ہو جو زندگی کے ہر معاملے میں اس کا وفا دار ہو ۔ جس نے اپنا سب کچھ الله کے حوالے کر دیا ہو ۔ اگر ہماری زندگی گوا ہی نہیں دے رہی ہے کہ ہم الله کے وفا دار ہیں اور پو ری زندگی الله کے حوالے نہیں کی ہے ۔ تو ہم پھر چند جا نوروں کا خون بہا کر حضرت ابرا ہیم علیہ السلام کی سنت کو پورا نہیں کر سکتے ہیں ۔ اگر یہ جذبا ت اور ارادے نہ ہو ں ، الله کی راہ میں قر با نی ہو نے کی آ ر زو اور خواہش نہ ہو ۔ الله کی کا مل اطا عت اور سب کچھ اس کے حو الے کر دینے کا حوصلہ نہ ہو تو یہ جا نوروں کا ،خون بہانا ، گو شت کھانا ، تقسیم کر نا ، قر با نی نہیں ہے ۔ بلکہ گو شت کھانے کی ایک تقریب ہے جو ہر سا ل ہم منا لیا کر تے ہیں ۔ اور خوش ہو تے ہیں ۔ کہ ہم نے حضرت ابرا ہیم علیم السلام کی سنت کو تا زہ کر دیا ۔ الله کو تو اخلاص و وفا اور تقویٰ و جا نثا ری کے احسا سا ت و جذبا ت چا ہیے ہیں جو آپ کے دل میں پیدا ہو تے ہیں ۔
الله تعا لیٰ کا ار شا د ہے ۔تر جمہ:الله کو نہ ان جا نوروں کے گو شت پہنچتے ہیں ۔ اور نہ ان کا خون ،اسے تو صرف تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے ۔
قر یا نی کا مقصد ایک طرف تو حضرت ابرا ہیم علیم السلام اور ان کے فر زند حضر ت اسما عیل علیہ السلام کی اطا عت خداوندی میں دی جانے وا لی قر با نی کو خراج تحسین پیش کر نا ہے اور دو سری طرف غریب ، نادار ، مستحق، یتیمو ں ، بیواؤ ں کو خوشی کا مو قع بہم پہنچانا ہے ۔ قر با نی کا گو شت ایسے افراد میں تقسیم کیا جا تا ہے جو زندگی کی مصیبتو ں میں گر فتا ر ہیں اور اپنے بچو ں کو مناسب کھانا دینے کے بھی قا بل نہیں ۔عید الا ضحی ہمیں یہ درس بھی دے دیتی ہے کہ مسلمانوں پر جب کبھی کڑا وقت آئے ، سب یکجان ہو کر صورت حال کا مقا بلہ کریں گے ۔ ہم اپنے پیارے نبی ﷺ کی ہدایت کے مطا بق زندگی بسر کریں گے تا کہ ا لله کریم اور نبی پاک ﷺ کی خوشنودی حا صل ہو ۔۔۔
(جاری ہے)
کیسا رقت انگیز اور ایمان افروز ہو گا وہ منظر جب ایک بو ڑھے اور شفیق با پ نے اپنے نو خیز لخت جگر سے کہا ۔
تر جمہ :”اے پیا رے بیٹے میں نے خواب میں دیکھا کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں ، بتا تیری کیا رائے ہے۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2025 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2024 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.