Articles on Ahsan Iqbal

احسن اقبال کے بارے میں مضامین

Ahsan Iqbal

پاکستان کے معروف سیاست دان اور ماہر معاشیات ہیں۔ نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں انھوں نے پروگرام 2010 کا اعلان کیا۔ اگر اس پر عمل کیا جاتا تو پاکستان ایشیاء کا ایک مضبوط ترین ملک ہوتا۔ وہ اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر اور منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین تھے۔ وہ 12 اکتوبر 1999 تک اپنے عہدے پر فائز رہے۔ ان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔

Read Latest articles about Ahsan Iqbal, Full coverage on Ahsan Iqbal with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Ahsan Iqbal.

احسن اقبال کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، احسن اقبال کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔