
منی بجٹ مسترد
میاں شہباز کی فی البدیہ تقریر،منی بجٹ مسترد حکومت اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے قیام کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے لئے پیپلز پارٹی سے سودے بازی کر سکتی ہے
جمعرات 27 ستمبر 2018

(جاری ہے)
اب تک پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی ، پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین ، ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمنٰ، پیر صاحب پگارا ، آفتاب شیر پائو سمیت متعدد سیاسی رہنماان سے ملاقاتیں کر چکے ہیں تاحال ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
احتساب عدالت نے میاں نواز شریف کو تین روز کی حاضری سے استثنا ء دے دیا ہے ۔تاہم وہ آج احتساب عدالت میں پیش ہو رہے ہیں وہ حالت غم میں کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لینا چاہتے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں میاں شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نوازشریف کلثوم نواز کے چہلم تک سیاسی سرگرمیاں شروع نہیں کریں گے ۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
mini budget mustard is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 27 September 2018 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.