
Articles on Awami National Party (page 1)
اے این پی کے بارے میں مضامین

-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
-
اپوزیشن کا معاشی امور پر حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے کافیصلہ
اگر اپوزیشن کو ’’سانس‘‘ لینے کا موقع نہ دیا گیا تو اس کے ملکی سیاسی صورتحال پر منفی اثرات مرتب ہوں گے جو بالآخر تحریک چلانے کا باعث بنیں گے۔
-
امریکہ سمیت دنیا نے افغان طالبان کو تسلیم کرلیا
ماسکو مذاکرات ماسکو کے انخلا کا فیصلہ واشنگٹن میں ہوا تھا اب واشنگٹن کے انخلا کا فیصلہ ماسکو میں ہورہا ہے
-
سیاستدانوں کے علاوہ بھی احتساب کا مطالبہ
وفاقی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کی مصالحت کی پیشکش مسترد کئے جانے اور مسلم لیگ(ن) کی جانب سے عدم تعاون کے بعد پیپلز پارٹی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں
-
بھا شاڈیم بہانہ ‘چیف جسٹس نشانہ!
عام پاکستانیوں کے حا فظے کمزور نہیں تو انہیں یاد ہونا چاہیے پیپلز پارٹی اور اے این پی کہ کالا باغ ڈیم کو ہوا بنا کر سیاست کھیلی اور ساتھ ہی ان دونوں پارٹیوں کے لیڈر بیانات ... مزید
-
حکومت اور اپوزیشن کا ٹکرائو
-
عمران خان کی سربراہی میں نئے جمہوری دور کا آغاز
انتخابی معرکہ ختم ہوچکا ہے ساتھ ہی عمران خان کا کڑا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ وہ جس طرح انتخابی مہم میں کامیاب رہا ، ملک و قوم کو مشکلات سے نکالنے میں بھی کامیاب ... مزید
-
عمران خان ’’فاتح‘‘ کی حیثیت سے پارلیمنٹ میں داخل
جولائی2018ء کے انتخابات میں منتخب ہونے والی ’’ متنازعہ‘‘ قومی اسمبلی کے ارکان نے تین روز قبل حلف اٹھا لیا ہے
-
پا ر لیمنٹ کے اندر یاباہر احتجاج ‘ اپوزیشن تقسیم
تحریک انصاف مرکز ،پنجاب اور کے پی کے میں بر اجمان سند ھ میں پیپلز پارٹی کا دوبارہ یقینی اقتدار ‘ ایم کیوایم کو ساتھ رکھنے کا عندیہ
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیز
کالا باغ ڈیم کے مسئلہ پر ملک میں ریفرینڈم کرایا جائے پاکستان کا پہلا روسک ڈیم بھی صوبہ سرحد میں بنا تھا
-
مسلم لیگ کے یوٹرن سے سیاسی ہلچل
نواز شریف سے اتحادی ناراض مفاہمت کی سیاست مسترد پیپلز پارٹی اور قوم پرست جماعتوں میں مشترکہ مقاصد کیلئے فاصلے دور ہونے لگے
-
حکمران جماعت کی پہلی بڑی کامیابی
جسٹس وجیہہ الدین منصب صدارت کےانتخاب میں 706 میں سے 77 الیکٹورل ووٹ لے سکے پیپلز پارٹی و حلیف اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ سے ممنون حسین کیلئے پہلے ہی راہ ہموار تھی
-
مسلم لیگ (ن) واحد اکثریتی جماعت بن گئی
میاں نوز شریف تیسری بار وزیراعظم بن جائیں گے خیبر بی سے میں تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) کو کامیابی صوبے میں پی پی پی اور اے این پی کا صفایا
-
انتخابی عمل سبوتاز کرنے کیلئے دہشت گردی اے این پی خصوصی نشانہ
سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان طالبان کی جانب سے اہے این پی کو نشانہ بنانے کے اعلان اور صوبہ کے طول و عرض میں اے این پی کے رہنماوں پر بم حملوں کے واقعات کے بعد ... مزید
-
پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے میں مشکلات
نئی حلقہ بندیاں کر دی گئیں مگر مطالبہ کرنے والی جماعتیں وہاں جانے کی پوزیشن میں نہیں تین سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے جن مین پیپلز پارٹی ایم ... مزید
-
کاغذات نامزدگی امیدواروں کا کچا چٹھا کھول دیں گے !
آزاد الیکشن کمیشن کے قیام پر اصرار کرنے والے خود شکنجے میں آگئے پارلیمانی بورڈ متحرک ہو گے پیپلز پارٹی نے نیا صوبائی دفتر قائم کر دیا
-
الیکشن 2013 !
سندھ میںنئے نئے اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے سیاسی جماعتیں متحرک مسلم لیگ ن تحریک انصاف جماعت اسلامی اے این پی فنکشنل لیگ میں رابطے
-
عام انتخابات کی تیاریاں سیاسی الزامات کا سلسلہ شروع
سیاسی جماعتوں کی طرف سے بھی کارکنوں کو انتخابات کی تیاریوں کا گرین سگنل کراچی میں بوگس ووٹرز رجسٹریشن اور دیگر ثبوت پر مبنی سی ڈی اے این پی نے الیشن کمیشن کو پیشں کر دی ... مزید
-
بدامنی کا شکار کراچی اور حلیف جماعتوں کا کردار!
صدر زرداری نے ایم کیو ایم سے ایک دوسرے کو معاف کرنے کیلئے جذبات کا اظہار کیا، اے این پی اور ایم کیو ایم کی قیادت خیر سگالی کا مظاہرہ کیوں نہیں کر سکتی۔
-
خیبرپختونخوا اسمبلی ، الطاف حسین کے خلاف اے این پی کی تحریک التواء!!
ابتدائی سروے رپورٹ میں جانی ومالی نقصان کا تخمینہ جاری!! تحریک استحقاق پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر جے یو آئی مسلم لیگ ن اور پی پی پی شیر پاؤ کے ارکان کا 2بار واک آؤٹ۔
Read Latest articles about Awami National Party, Full coverage on Awami National Party with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Awami National Party.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.