Articles on Chaudhry Aitzaz Ahsan

اعتزاز احسن کے بارے میں مضامین

Chaudhry Aitzaz Ahsan

پاکستان کے نامور وکیل اور سیاستدان بیرسٹر ان لاء چودھری اعتزاز احسن 27 ستمبر 1945ء کو مری ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم کے لیے ایچی سن کالج لاہور اور پھر گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے۔ بعد ازاں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ چلے گئے ۔ کیمبرج سے واپسی پر اعتزاز احسن نے سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کی ۔ انہوں نے اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کی حکومت کے خلاف شدید تنقید کی ۔ پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے اور واحد طالب علم تھے جنہوں نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے باوجود ملازمت حاصل کرنے سے انکار کر دیا ۔ان کا موقف تھا کہ وہ کسی فوجی حکومت میں ملازمت نہیں کر سکتے۔

Read Latest articles about Chaudhry Aitzaz Ahsan, Full coverage on Chaudhry Aitzaz Ahsan with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Chaudhry Aitzaz Ahsan.

اعتزاز احسن کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، اعتزاز احسن کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔