
Articles on Cure (page 4)
علاج کے بارے میں مضامین
-
کیا آبادی کا بڑھنا مسائل کا سبب ہے؟
آبادی کی کثرت رحمت ہے یا زحمت؟ آبادی کا عالمی دن ( World population day) 11 جولائی کے حوالے سے ایک پر اثر تحریر
-
مادرملت فاطمہ جناح رحمة اللہ علیہ
آپ کی عملی جدوجہد سے خواتین نے تحریک پاکستان میں سرگرم حصہ لیا عظیم بھائی کی اہلیہ کے انتقال کے بعد اپنی زندگی ان کیلئے وقف کردی
-
یقین محکم ،عمل پیہم ،محبت فاتح عالم !
دوبار نوبل پرائز حاصل کرنے والی دنیا کی واحد خاتون سائنسدان مادام کیوری کے85ویں یوم وفات پر ایک خصوصی تحریر
-
میں حاجی انعام الہی ہوں
میں چاہتا ہوں کہ جو بچے وسائل کی عدم دستیابی کی وجہ سے سکول نہیں جا سکے وہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر ملک کے باوقار شہری بن جائیں۔ اور جو لوگ غربت کی وجہ سے علاج معالجہ کی ... مزید
-
والد سایہ بے مثل
ابا جی، ابو جان، ابو، بابا، پاپا سب ایک ہی ہستی کے الگ الگ محبت بھرے نام ہیں، یہ وہ ہستی ہے جسے بچہ ماں کے بعد اپنے سب سے قریب دیکھتا ہے،لفظ ماں سیکھنے کے بعد بچہ اسی ہستی ... مزید
-
ہاتھوں میں قلم کی بجائے اوزار تھامے بچے!
محنت کش بچے کوئی پیدائشی محنت کش نہیں ہوتے، ان کی شکلیں بھی ایسی ہی ہوتی ہیں جیسی بڑے تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کی ہوتی ہیں لیکن صرف وسائل نہ ہونے کی وجہ سے وہ معاشرے ... مزید
-
جامعات کی عالمی درجہ بندی اور ہم۔۔۔!!
جامعات کی درجہ بندی کے مصدقہ یا غیر مصدقہ ہونے کی بحث سے قطع نظر، سوال یہ ہے کہ کیا ہماری اعلیٰ تعلیمی درس گاہوں اور جامعات کی کامیابی اور کارکردگی کا معیار (اور کسوٹی) ... مزید
-
دھوکہ
اس بڑے سماجی حادثہ کے بعد کیا کسی مذہبی شخصیت ، علمائے کرام کو یہ توفیق ہوئی کہ وہ خطبات میں ان مسلم دھوکہ بازوں کی مذمت کرتے اور ان کے سماجی بائیکاٹ کی تحریک چلاتے جو اس ... مزید
-
عزت و احترام کی علامت،شعبہ نرسنگ !
شعبہ نرسنگ ،ایک پیشہ، ایک خدمت گار نرسوں کے عالمی دن 12 مئی ء2019کے موقع پرایک خصوصی تحریر
-
دا تا دربار کے نزدیک خود کش دھماکہ
دھماکہ پولیس وین کے قریب ہوا،جان سے جانے والوں اور زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل
-
تعلیم امتحان پاس کرنے کا نام نہیں!
قارئین، اس سال بھی جب بچوں کا امتحان شروع ہوا تو ایک شخص نے مجھے فون کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کے بچے کے لئے اول جماعت کے سارے پرچے اپنے سکول سے لے آؤ
-
ہر سال پاکستان میں ہونے والی ہزاروں ہلاکتوں کا سبب بنتے ہیں ۔۔۔موٹر سائیکل حادثات!
دنیا بھر میں ہونے والے روڈ ٹریفک حادثات کے تحت ہونے والی اموات میں پاکستان کی شرح بھی قابل ِ غور ہے ۔ ہر سال پاکستان کی سڑکوں پر سینکڑوں افراد ٹریفک حادثات میں جان سے ہاتھ ... مزید
-
ننھی نشوا اچھا ہوا چلی گئی
ڈاکٹر کے مطابق اگر نشوا زندہ بچ بھی جاتی تو ساری زندگی معذوری میں ہی گزارتی۔ ذرا سوچئے!
-
عمران خان قبل ازوقت انتخابات کی ”غلطی“کریں گے؟
اَپوزیشن اَب حکومت کو مزید وقت نہیں دے گی
-
دِلوں کے لیڈر
جس جرات ہمت محبت پیار سے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے متاثرین کی مشکل میں ان کا ساتھ دیا ہے اُس کی وجہ سے آج وہ دلوں کی لیڈر بن چکی ہے ایسے ہی لیڈر ہوتے ہیں جو تاریخ کے چہرے ... مزید
-
عدالتی فیصلہ ملکی سیاست کا رخ تبدیل کرنے کا باعث بنے گا
پیپلز پارٹی کی عوام کو سڑکوں پر لانے کی ”نیٹ پریکٹس“شروع ن لیگ اور پیپلز پارٹی حکومت کے اعصاب پر سوار سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کی علالت سلیم ،ضمانت پررہائی
-
پانی۔۔۔ سب کے لئے
آج ویسے تو پوری دنیا پانی کی قلت کی وجہ سے پریشان ہے لیکن پاکستان میں صورت حال زیادہ سنگین ہے۔عالمی ادارہ صحت کے معیار کے مطابق پاکستان کی صرف 15 فیصد آبادی کو پینے کا صاف ... مزید
-
انسان کی زندگی میں خوشی کی اہمیت…!
ایثار کے ساتھ ساتھ دوسروں کے درد کو محسوس کرنااور ان کے ساتھ رحمدلی سے پیش آناجہاں انسانوں کے درمیان فاصلے کم کرتا ہے وہاں راحت قلب اور حقیقی خوشی کا باعث بنتا ہے
-
بھارت بڑی جنگ کی تیاری کر رہا ہے ․․․؟
دنیا میں تین ریاستیں اپنے اپنے”دو قومی نظریے پر قائم ہیں اسرائیلی پائلٹ کی پاکستانی تحویل میں موجودگی کی خبر زیادہ حیران کن نہیں
-
منشیات کا بڑھتا استعمال
منشیات کا استعمال ایک بڑا مسئلہ ہے اور پاکستان میں یہ بیماری تیزی سے پھیلتی جا رہی ہے۔ نوجوان خصوصی طور پر اسکا شکار نظر آتے ہیں۔
Read Latest articles about Cure, Full coverage on Cure with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Cure.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.