
Articles on Punjab (page 14)
پنجاب کے بارے میں مضامین

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
پاکستان مسلم لیگ(ن)کا مرکزی الیکشن
اٹھارہ اکتوبر کو منعقد ہونے والے اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کے چھٹے مرکزی کونسل کے اجلاس میں پنجاب ،خیبر پی کے ،سندھ،بلوچستان ،گلگت بلتستان اور ... مزید
-
شہری مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں
ڈیرہ غازی خان ایک مر دم خیز خطہ ہے جہا ں پر ایسے سیاستدانو ں نے جنم لیا ہے جوسے صدر مملکت ، گو ر نرز اور وزیر اعلیٰ سے لیکر عد لیہ کے اعلیٰ عہدو ں پر بر ا جما ن ہو ئے ۔مگر علاقہ ... مزید
-
پنجاب میں پنجابی زبان پر حملے
ساہیوال کے ایک نجی سکول نے پنجابی زبان کو غیر مہذب زبان کہہ کر خوداپنی گھٹیا سوچ کی عکاسی کی ہے اور ساتھ ہی پنجابیوں کو اپنی زبان کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کا سنہری موقع فراہم ... مزید
-
راجن پور میں واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہو گئے
ضلع راجن پور کا قیام 1982میں عمل میں لایا گیا اس سے پہلے ڈی جی خان کی تحصیل تھی جو تین تحصیلوں پر مشتمل ہے اسکا کل رقبہ 12944مربع کلو میٹر ہے کل آبادی تقریباً 16لاکھ پر مشتمل ... مزید
-
پنجاب میں رینجرزکا خاموش آپریشن
پانڈایریازکووا گزار کروایا جائے گا۔۔۔۔۔ آخر کار پنجاب میں بھی رینجرز آہی گئے مگر ویسے نہیں جس طرح سندھ میں آئے تھے ۔ ویسے جنوبی پنجاب کے زیریں علاقوں ڈیرہ غازی خان راجن ... مزید
-
پاک چین مثالی دوستی
وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے عوامی جمہوریہ چین کے کامیاب ترین حالیہ دورے کے دوران ملک کی تیز رفتار ترقی اور انرجی بحران سمیت درپیش دیگر مسائل سے نبرد آزما ہونے کے ... مزید
-
اساتذہ کی میرٹ پر تعیناتیوں اور تبادلوں کے باوجود چند قباحتیں
حکومت پنجاب اور ارباب اختیار شعبہ تعلیم سکولز کا اساتذہ کی میرت پر تعیناتیاں اور تبادلے کرنے کا اقدام قابل ہے۔ میرٹ لفظ صرف تعیناتی اور تبادلہ تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ ... مزید
-
سکولوں کی پرائیویٹائزیشن
پنجاب حکومت کا ایک اہم فیصلہ جسے بد قسمتی سے ہمارے میڈیا اور عوام نے اب تک زیادہ اہمیت نہیں دی، تمام سرکاری اسکولوں کو مرحلہ وار پرائیوٹ سیکٹر کے حوالے کرنے کے بارے میں ... مزید
-
پنجاب میں 700 بچوں کا اغواء
یہ پھول گھر سے بھاگے یا کسی نے نوچ لیے والدین کی نیندیں اور سکون غائب
-
سندھ اور کشمیر میں تبدیلی
پیپلز پارٹی پنجاب اور KPKمیں نہ ہونے کے برابر ہو گئی ہے۔ گلگت بلتستان میں پانچ سال حکومت کرنے کے بعدایک نشست نہیں جیتی جا سکی۔ اب آزاد کشمیر کے الیکشن میں بھی شرمناک شکست ... مزید
-
شعبہ تعلیم پنجاب کا مستحسن اقدام
وقت کے ساتھ اقتصادی و معاشرتی، سیاسی و سائنسی، فنی اور تعلیمی و تہذیبی تفسیر و تبدل ایک فطری عمل ہی نہیں بلکہ ضروری بھی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیاں قدرتی ہوتی ہیں۔ تاہم علمی ... مزید
-
تاریخ ساز رمضان پیکیج
اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے کہ اس نے ایک بار پھر ہمیں اور تمام مسلمانان عالم کو رحمتوں، برکتوں اور عظمتوں والے اس عظیم مہینے رمضان المبارک تک پہنچادیا۔ یہ ماہ مقدس ہمیں ... مزید
-
ماہ صیام اور پنجاب حکومت کا ریلیف پیکیج
کستان میں حالات کسی حد تک اس کے برعکس دکھائی دیتے ہیں کیونکہ بعض تاجرو دکاندار حضرات اس ماہ مقدسہ میں روزے داروں کو ریلیف دینے کی بجائے ناجائز منافع خوری کی غرض سے اشیاء ... مزید
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات
اب پنجاب گورنمنٹ سکولز میں 83چھٹیاں ہوں گی۔ سال کے 365 دنوں میں 146 دن سکول کھلتے ہیں جبکہ 219 چھٹیاں ہوتی ہیں۔ ان چھٹیوں کی وجہ سے طلباء و طالبات اپنا سلیبس مکمل نہیں کر پاتے ... مزید
-
جنوبی پنجاب بدستور محرومیوں کا شکار
جنوبی پنجاب کاایک بہت بڑاالمیہ یہ بھی رہا ہے کہ یہاں سے کئی سیاستدان اقتدار کے ایوانوں تک پہنچے ہیں۔ صدارت، وزارت عظمیٰ اور وزیراعلیٰ اور گورنر کیساتھ ساتھ سپیکر کا عہدہ ... مزید
-
اورنج لائن منصوبہ ،ترقی کرتاصوبہ
ترقی اور شہباز شریف پنجاب میں ایک ہی سکے کے دو رخ قرار دیئے جا سکتے ہیں۔پنجاب دس کروڑ سے زائد آبادی کا ایک ایسا صوبہ ہے جہاں کا وزیر اعلیٰ ترقی کیلئے ذوق جنوں رکھتا ہے ۔ ... مزید
-
ڈولفن فورس
اہداف و مقاصد اور خدشات ڈولفن فورس کا تصور ترکی سے لیا گیا تاکہ ایک طرف تو خوفناک حد تک بڑھتے ہوئے سٹریٹ کرائم پر قابو پایا جائے اور دوسری طرف پولیس اور عوام کے درمیان ... مزید
-
جنوبی پنجاب کی محرومیاں
تخت لاہور پر براجمان سیاسی طبقے کو جنوبی پنجاب کے عوام کی خستہ خالی کا اندازہ ہی نہیں۔ لاہور میں میٹرو بس کے بعد اورنج ٹرین چلا کر سرائیکی پٹی میں بسنے والی خلق خدا کے زخموں ... مزید
-
سیاسی جلسوں کا طوفان
عام شہری کے مسائل پھر پس منظر میں چلے گئے۔۔۔ ایک طرف وزیراعظم نواز شریف نے کے پی کے میں عوامی جلسے شروع کر دئیے ہیں تو دوسری طرف تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے بھی ... مزید
-
بس اور ٹرالے کے تصادم میں 20 افراد کی ہلاکت
ٹریفک حادثات معمول کا درجہ اختیار کر چکے ہیں اور اکثر ٹریفک حادثات ڈارئیور حضرات کی تیز رفتاری، لاپرواہی اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے میں رونما ہوتے ہیں۔ بعض ٹریفک حادثات ... مزید
Read Latest articles about Punjab, Full coverage on Punjab with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Punjab.
پنجاب کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، پنجاب کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.