
تاریخ ساز رمضان پیکیج
اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے کہ اس نے ایک بار پھر ہمیں اور تمام مسلمانان عالم کو رحمتوں، برکتوں اور عظمتوں والے اس عظیم مہینے رمضان المبارک تک پہنچادیا۔ یہ ماہ مقدس ہمیں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رحمتیں سمیٹنے کا نادر موقع فراہم کرتا ہے ۔ رمضان المبارک کے دوران عوام کو سستے داموں اشیائے خورد و نوش کی فراہمی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اربوں روپے کے تاریخ ساز رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے
منگل 28 جون 2016

اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے کہ اس نے ایک بار پھر ہمیں اور تمام مسلمانان عالم کو رحمتوں، برکتوں اور عظمتوں والے اس عظیم مہینے رمضان المبارک تک پہنچادیا۔ یہ ماہ مقدس ہمیں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رحمتیں سمیٹنے کا نادر موقع فراہم کرتا ہے ۔ رمضان المبارک کے دوران عوام کو سستے داموں اشیائے خورد و نوش کی فراہمی کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اربوں روپے کے تاریخ ساز رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے اور ہمیشہ کی طرح صوبے کے عوام کی بہتری کے لیے مختلف اقدامات کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ اس بر س بھی پنجاب بھر میں 300 سے زائد رمضان بازار قائم ہوئے تاجروں کے روپے میں چھپے بہروپیوں سے عوام کو بچانے کے لیے ان رمضان بازاروں کا قیام حکومت پنجاب کا ایک احسن اقدام ہے تاکہ عام آدمی کی جیب پر ڈاکا ڈالنے والوں کو ناکام کیا جاسکے اور لوگوں کو اچھی ، معیاری ، وزن اور تعداد کے لحاظ سے بہتر کوالٹی کو اشیاء فراہم کی جاسکیں اور حکومت پنجاب نے رمضان بازاروں میں فروخت ہونے والی اشیائے خوردونوش کو 19 اشیاء پر 5 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کر دی ہے جس کا فائدہ بلاشبہ عام آدمی کو پہنچے گا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
مزید عنوان
Tareekh Saaz Ramzan Package is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 June 2016 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.