
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات
اب پنجاب گورنمنٹ سکولز میں 83چھٹیاں ہوں گی۔ سال کے 365 دنوں میں 146 دن سکول کھلتے ہیں جبکہ 219 چھٹیاں ہوتی ہیں۔ ان چھٹیوں کی وجہ سے طلباء و طالبات اپنا سلیبس مکمل نہیں کر پاتے اور اکثر بچے فیل ہو جاتے ہیں،
جمعرات 9 جون 2016

دو روز پیشتر راقم کی قیادت میں ایک 40 رکنی وفد نے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں سے ملاقات کی۔ اور ان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے 22مئی کو اپنی پریس کانفرنس کے دوران مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ جن سکولوں کے فرسٹ اور مڈٹرم کے امتحانات ہو رہے ہیں انہیں بھی سالانہ امتحانات ہونے والے سکولوں کی طرح امتحانات کے مکمل ہونے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔ لیکن پنجاب حکومت نے اسکے باوجود ایک ایسا نوٹیفیکیشن جاری کردیا کہ صرف ان سکولوں کو کھلنے کی اجازت ہوگی جو سالانہ امتحانات لے رہے ہوں گے ان دنوں سالانہ امتحانات صرف ایلیٹ سکولز لیتے ہیں۔ پنجاب حکومت نے صرف ان چند بڑے سکولوں کو فائدہ پہنچایا ہے جن کے مالکان نہ صرف بڑے سرمایہ دار ہیں بلکہ حکومت میں بھی اثر رسوخ رکھتے ہیں کیونکہ انہی سکولوں میں مئی میں امتحانات ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Punjab k Taleemi idaroon main Garmiyoon Ki Tatelaat is a Educational Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 09 June 2016 and is famous in Educational Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.