
Articles on Punjab (page 15)
پنجاب کے بارے میں مضامین

پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔ پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔
-
وزیر خزانہ کی جنوبی پنجاب کے لیے خوشخبری
ملتان میٹرومنصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے مگر اب خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ شاید یہ شیڈول کے مطابق مکمل نہیں ہو سکے گا۔ مئی 2015 میں شروع ہونے والے منصوبے کے متعلق کہا گیا تھا کہ ... مزید
-
پنجاب حکومت تعلیمی بل میں فوری طور پر ترمیم کرے
1947ء میں جب پاکستا ن بنا تو شرح خواندگی 17 فیصد تھی جس کو اگر ہر سال ایک فیصد ہی بڑھایا جاتا تو اب تک خواندگی کی شرح کو بڑھ کر 68 فیصد ہونا چاہیے تھا مگر حکومت کی جانب سے تعلیمی ... مزید
-
سیاسی اور سفارشی کلچر کا خاتمہ کب ہوگا؟
وزیراعظم پاکستان اور وزیر داخلہ بلاشبہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت سنجیدہ نظر آتے ہیں۔ ان کے اقدامات سے حوصلہ بھی ملتا ہے۔ مگر ان کے اقدامات پر عمل پنجاب پولیس نے کروانا ... مزید
-
کرپشن پر ایکشن فائلوں تک محدود
برطرف ملازمین تاحال ڈیوٹی پر۔۔۔ خادم اعلیٰ پنجاب سمیت ان کی کابینہ کے اکثر اراکین یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پنجاب میں کرپیش نہیں ہوتی اور اگر ایک پیسے کی کرپشن بھی ہوئی ہو ... مزید
-
پنجاب اسمبلی میں مُک مُکا ؟
اپوزیشن قانون سازی کے دوران حکومت کیلئے میدان کھلا چھوڑنے لگی۔۔۔ اگر حکومت کوئی ایسا قانون پیش کرے جو عوامی اور ملکی مفاد کے خلاف ہو یا کوئی ایسی ترمیم کرے جس پر تحفظات ... مزید
-
ہر قیمت پر جیت مسلم لیگ (ن) کی کمزوری بن گئی
حکومت پنجاب اصل میں کوئی ذرا سا بھی ہارنے کا رسک نہیں لینا چاہتی اور ظاہر ہے کہ کم ہی لوگ ”شو آف ہینڈ“ میں حکومت وقت کی مخالفت کا حوصلہ کرتے ہیں کیونکہ روایت ہمارے سیاسی ... مزید
-
تعلیمی اداروں کو سکیورٹی کی فراہمی
حکومت کی آئینی ذمہ داری۔۔۔ پنجاب کی سرکاری درسگاہوں کے حفاظتی اقدامات موثر نہ ہونے کے باوجود انتظامیہ نے نجی تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ کرنا شروع کردیا ہے، پنجاب کے 59فیصد ... مزید
-
پنجاب حکومت کا ڈاکٹر مجاہد کامران کو تیسری مدت کیلئے مستقل وائس چانسلر تعینات کرنے کا گرین سگنل
ویبومیٹرکس رینکنگ آف ورلڈ یونیورسٹیزمیں پنجاب یونیورسٹی کا دنیا کی 8 فیصد بہترین یونیورسٹیوں میں آنا تاریخی کامیابی ہے۔۔۔۔8سال میں تحقیق کیلئے رقم 20 لاکھ سے 11کروڑ ‘سرمایہ ... مزید
-
حکومت پنجاب پٹواریوں سے خوفزدہ
لینڈریکارڈکمپیوٹرائزڈنہ ہوسکا
-
پنجاب، جزا اور سزا میرٹ پر
5600 نااہل سکاری ملازم سفارش سے بچ گے خادم اعلیٰ پنجاب اپنی ہر دوسری تقریر میں میرٹ کار اگ الاپتے اور سفارشی کلچر کے خاتمے کے دعویٰ کرتے ہیں۔ دوسری جانب یہ بھی معلوم ہوا ... مزید
-
پاکستان کے میگا منصوبے
وطن عزیز میں تیل، گیس، کوئلہ اور بجلی کی پیداوار کے وسیع قدرتی وسائل موجود ہیں۔ بلوچستان میں شہ رگ، کولپور، سندھ میں تھر کے ریگستان ، پنجاب میں چکوال کے قریب کوئلہ کے وسیع ... مزید
-
ٹرسٹ ہسپتالوں کیخلاف مقدمات کے بعد کارروائی روک دی گئی
فیصل آباد میں چند ماہ قبل جب صحت اور صفائی کے معاملات پر حکومت پنجاب نے نظر کرم ڈالنی شروع کی اور مختلف ہوٹلوں ،چائے اور ریسٹورنٹس وغیرہ کے خلاف کریک ڈاوٴن شروع ہوا تو ... مزید
-
بلوچستان میں معاہدے کے مطابق حکومت کی تبدیلی
دسمبر میں بلوچستان نیشنل پارٹی کو اڑھائی سالہ حکومت کی اپنی مدت پوری کرنے کے بعد معاہدہ مری کے مطابق مسلم لیگ کے سپرد کرنا ہو گی۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں مگر پنجاب میں ... مزید
-
بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،پنجاب کے 12اضلاع میں19نومبرکو(کل) انتخابی معرکہ ہوگا
متعدد شہری حلقوں میں حکومتی جماعت مسلم لیگ(ن)کا مقابلہ پی ٹی آئی جبکہ دیہی حلقوں میںآ زاد امیدوار وں سے متوقع ہے۔۔ بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات 2013ء کے مقابلے میں ... مزید
-
پرائیویٹ سکولز ترمیمی آرڈیننس 2015 ء
حکومت پنجاب نے پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے بارے میں آرڈیننس جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی پرائیویٹ سکول نے فیس بڑھائی یا وصول شدہ بڑھی ہوئی فیس واپس نہ کی تو روزانہ ... مزید
-
بلدیاتی انتخابات،پنجاب کے 12اضلاع میں 31اکتوبر کو انتخابی معرکہ ہوگا
صوبائی دارلحکومت میں حکومتی جماعت مسلم لیگ(ن)کا حقیقی مقابلہ تحریک انصاف سے متوقع ہے۔۔۔۔۔ لاہور کے بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات 2013ء کے مقابلے میں 137566ووٹوں کی کم ... مزید
-
مصائب نے جنوبی پنجاب کا رُخ کر لیا!!
محرم الحرام میں بلدیاتی انتخابات ‘ خدا خیر کرے۔۔۔۔ بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں جاری ہیں اور ”کاغذی کاروائی“ مکمل کی جا رہی ہے ۔ مقابلہ مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی میں ... مزید
-
سندھ سے پنجاب تک ہزاروں جعلی بھرتیاں!
طلباء کو ان جعلی بھرتیوں کا ”میرٹ “ کون بتائے گا؟۔۔۔یہ افراد ٹی ایم اوز، ٹاوٴن افسر، اسٹنٹ، جونئیر کلرک، ڈرائیور، چوکیدار، چپراسی ، کمپیوٹر آپریٹر سے لے کر خاکروب تک ... مزید
-
مزدور کی کم ازکم اجرت 13ہزار کا سرکاری نوٹیفکیشن ؟
پنجاب میں4سے9ہزار تک اجرت پانے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے زیادہ ہے دوسری جانب حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ پنجاب میں محکمہ لیبر کی جانب سے لیبرایکٹ پر عمل درآمد ہی نہیں کروایا جا ... مزید
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی
پیشہ وارانہ فرائض کی دیانتدارانہ انجام دہی کا نمونہ۔۔۔ فوڈ اتھارٹی نے صرف کھانے پینے کے مراکز میں نظر آنے والی گندگی کو ہی واضح نہیں کیا بلکہ ملٹی نیشنل کہلانے والے برانڈز ... مزید
Read Latest articles about Punjab, Full coverage on Punjab with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Punjab.
پنجاب کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، پنجاب کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.