شہری مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں

ڈیرہ غازی خان ایک مر دم خیز خطہ ہے جہا ں پر ایسے سیاستدانو ں نے جنم لیا ہے جوسے صدر مملکت ، گو ر نرز اور وزیر اعلیٰ سے لیکر عد لیہ کے اعلیٰ عہدو ں پر بر ا جما ن ہو ئے ۔مگر علاقہ کی تقدیر نہ بدل سکی پنجاب کے حکمرا نو ں کی نظر یں صر ف لا ہو ر کی ترقی تک محدو د ہے۔ جہا ں ار بو ں رو پے کی لا گت سے میٹرو بس اور اورنج ٹرین جیسے منصو بو ں پر کا م جا رہی ہے۔ جس سے اس خطہ کے لو گو ں میں احساس محرو می کا پیدا ہو نا ایک فطری عمل ہے

ہفتہ 22 اکتوبر 2016

Shehri Muzar Sehat Pani Peene Per Majboor
ڈیرہ غازی خان ایک مر دم خیز خطہ ہے جہا ں پر ایسے سیاستدانو ں نے جنم لیا ہے جوسے صدر مملکت ، گو ر نرز اور وزیر اعلیٰ سے لیکر عد لیہ کے اعلیٰ عہدو ں پر بر ا جما ن ہو ئے ۔مگر علاقہ کی تقدیر نہ بدل سکی پنجاب کے حکمرا نو ں کی نظر یں صر ف لا ہو ر کی ترقی تک محدو د ہے۔ جہا ں ار بو ں رو پے کی لا گت سے میٹرو بس اور اورنج ٹرین جیسے منصو بو ں پر کا م جا رہی ہے۔

جس سے اس خطہ کے لو گو ں میں احساس محرو می کا پیدا ہو نا ایک فطری عمل ہے۔ ڈیرہ غا زی خا ن کے با سیو ں کو پینے تک کا صا ف شفاف پا نی تک میسر نہیں۔جو پا نی میسر ہے وہ پینے کے قا بل نہیں مگر با امر مجبو ری یہا ں کے لو گ استعما ل کر نے پر مجبور ہیں۔ ڈیر ہ غا زی خان کے دیہا تو ں میں زیر زمین پا نی کڑ وا اور کھا را ہے ور لڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپو ر ٹ کے مطا بق زیر زمین پا نی میں آ ر سینیک کی بہت زیا دہ مقدار پا ئی جا تی ہے ۔

(جاری ہے)

مضر صحت پا نی کے مسلسل استعما ل سے یہا ں کے با سی مختلف بیما ر یو ں جن میں پیٹ، جگر، گر دو ں جیسے امرا ض میں مبتلا ہو رہے ہیں اور اس کے سا تھ سر طا ن کے مریضو ں کی تعداد میں بھی تشو یش ناک اضا فہ دیکھا جا رہا ہے ضلع ڈیر ہ غا زی خان کے قصبہ شادن لنڈ کے گا وٴ ں بستی سبزا نی میں زیر زمین پا نی کڑوا اور کھا را ہو نے سے کے استعمال سے 50% لو گ ہیپا ٹا ئٹس جیسی بیما ری میں مبتلا ہیں اور در جن کے قر یب افراد مضر صحت پا نی کے استعما ل سے مو ت کی وا دی میں پہنچ چکے ہیں۔

اسی طر ح کو ہ سلیما ن کے ٹرائیبل ایر یا میں بسنے وا لے بلو چ قبا ئل اکیسو یں صدی میں بھی میٹھے اور صا ف پا نی سے محرو م ہیں ٹرا ئیبل ایر یا کے علا قو ں میں پا نی کی فراہمی نہ ہو نے سے مر د ، خوا تین، بچے سا را دن سرو ں پر ڈبے، کین اٹھا ئے ہو ئے سر گر دا ں رہتے ہیں۔ اگر سیاروں پر با ر شیں ہو جا ئیں تو یہاں کے با سیو ں کی زند گی میں بہا ر آ جا تی ہے ا ور مر جھا ئے ہو ئے چہر ے کھل اٹھتے ہیں اور با ر شیں نہ ہو نے سے پا نی کی شد ید قلت پیدا ہو جا تی ہے ہر طر ف خشک سا لی کا دور دورہ ہو تا ہے اور یہا ں کے قبا ئلی پا نی کی تلا ش میں نقل مکا نی پر مجبور ہو جا تے ہیں اور یہا ں پر ایسے منا ظر بھی نظرآ ئیں گے کہ انسان اور جا نور ایک ہی تا لا ب سے پا نی پی رہے ہونگے۔

اس خطہ میں تر قی نہ ہو ہونے اور وسائل و سا ئل کی غیر منصفا نہ تقسیم سے یہا ں کے با سیو ں میں احسا س محرو می روز بروز بڑھ رہاہے۔ میٹرو بس اور اورنج ٹر ین منصو بے کی افا دیت اپنی جگہ پر مگر خا دم اعلیٰ کو اس طر ف تو جہ دینے کی ضرورت ہے ڈیر ہ غا زی خا ن میں وسا ئل کا رخ مو ڑا جا ئے اور فو ر ٹ منرو جو کہ جنو بی پنجا ب کا صحت افزا ء مقا م ہے اور ہر سال ہزا رو ں سیا ح اس علا قے کا رْخ کر تے ہیں مگر پا نی کی کمی سے شدید تنگی کا سا منا رہتا ہے۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین :

Shehri Muzar Sehat Pani Peene Per Majboor is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 22 October 2016 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.