
Columns about Occupied Kashmir (page 29)
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں کالم

جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
ذرا سی دھوپ رہنے دو
(عارف محمود کسانہ)
-
آزادی کشمیریوں کا بنیادی حق!!!
(زین صدیقی)
-
مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مئوثر تجاویز
(عارف محمود کسانہ)
-
بھارتی چینلز پر پابندی؟
(زین صدیقی)
-
مفادات کی دنیا
(عارف محمود کسانہ)
-
27اکتوبر2018ء۔۔ یوم سیاہ کشمیر
(میر افسر امان)
-
اوورسیز کشمیری ڈویلپمنٹ کمیشن
(خورشیدالزمان عباسی)
-
شاہ محمود قریشی نے جنرل اسمبلی میں بھارت کو آئینہ دیکھا دیا
(میر افسر امان)
-
”پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھے گا“
(میاں محمد اشفاق )
-
تیرے بہر کی موجوں میں ازطراب نہیں
(میاں محمد اشفاق )
-
مسئلہ کشمیر حل کرنے کی خواہش
(عارف محمود کسانہ)
-
اصل امتحان
(عارف محمود کسانہ)
-
ہیر و- لیڈر
(اسرار احمد راجہ)
-
مسئلہ کشمیر بند گلی میں
(عارف محمود کسانہ)
-
مسئلہ کشمیر کیوں عالمی توجہ نہیں لے سکا
(عارف محمود کسانہ)
-
مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر
(میر افسر امان)
-
مسئلہ کشمیر اور بھارت میں فکری بیداری
(ذبیح اللہ بلگن)
-
مودی ،مسئلہ کشمیر اور اقوامِ متحدہ!
(صریر خالد)
Latest photos of Occupied Kashmir and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Occupied Kashmir, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Occupied Kashmir news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
مقبوضہ کشمیر پر تازہ ترین کالم پڑھئیے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.