
Columns about Occupied Kashmir (page 2)
مقبوضہ کشمیر کے بارے میں کالم

جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
ملک کی سلامتی کیلئے فکرمندی کس کو ہے؟
(میاں منیر احمد)
-
انسانی حقوق کا عالمی دن
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
آبی وسائل کی فراہمی
(خالد محمود فیصل)
-
یہودی طاقتوں کی خفیہ پالیسی ’’ڈبل ایم ‘‘
(ڈاکٹر جمشید نظر)
-
کمسن کشمیری لڑکی کی دل سوز ویڈیو
(ڈاکٹر جمشید نظر)
-
پاک سعودی اسٹرٹیجک تعلقات …!
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
عالمی حالات اور پاکستان
(فروا منیر)
-
27 اکتوبر 1947 کشمیر کا یوم سیاہ
(انعم ملک)
-
27اکتوبر برصغیر کیلئے یوم سیاہ کیوں؟
(انجینئر مشتاق محمود)
-
اہل کشمیر کا یوم سیاہ…!
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
”خطے کا بدلتا منظر نامہ اور چین کیخلاف امریکی صف بندی“
(نسیم الحق زاہدی)
-
نئی راہیں و آگاہی مہم ، مسئلہ کشمیر کا حل
(انجینئر مشتاق محمود)
-
”امارات اسلامیہ افغانستان ایک سچ“
(نسیم الحق زاہدی)
-
ملکی تباہی کا ذمہ دار کون؟
(احتشام الحق شامی)
-
فلسطین کا مقدمہ اور اقوام عالم
(صابر ابو مریم)
-
کشمیر کی نظریاتی سیاست؟
(محمد ابراہیم عباسی)
-
صدی کا بیٹا ۔سید علی گیلانی
(شیخ جواد حسین)
-
میڈیا کو سانس لینے دیں
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
قوم سوچ رہی ہے کہ کس قبیل کے لوگ ہم پر حکمران تھے اور ہیں
(گل بخشالوی)
-
”افغانستان میں اسلام کی نشاةثانیہ کے احیاء کا آغاز ہو چکا“
(نسیم الحق زاہدی)
Latest photos of Occupied Kashmir and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Occupied Kashmir, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Occupied Kashmir news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
مقبوضہ کشمیر پر تازہ ترین کالم پڑھئیے مقبوضہ کشمیر کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.