
Columns about Shah Ahmad Noorani
شاہ احمد نورانی کے بارے میں کالم

متحدہ مجلس عمل کے مرحوم سربراہ۔ 1948ء میں علامہ احمد سعید کاظمی نے جمعیت علماء پاکستان کے نام سے جماعت بنائی اور 1970ء میں مولانا نورانی نے جب پہلی بار الیکشن میں حصہ لیا تو جمیعت میں شامل ہوئے اس وقت جمیعت کے سربراہ خواجہ قمرالدین سیالوی صدر تھےـ 1970ء میں جمعیت علمائے پاکستان کے ٹکٹ پر کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔۔۔ ذوالفقار علی بھٹو کے مد مقابل انہوں نے وزیر اعظم کے عہدے کے انتخاب میں حصہ لیا۔ 1972ء میں مولانا نورانی جمیعت علماء پاکستان کے سربراہ بنے اور تادم مرگ وہ سربراہ رہےـ آپ دو مرتبہ رکن اسمبلی اور دو مرتبہ سینٹر منتخب ہوئے۔۔۔
-
افغان قوم اور قاضی حسین احمد
(میاں منیر احمد)
-
تحریک لبیک کا قصور کیا ہے؟
(محسن گورایہ)
-
''میدان سیاست میں برسرپیکار قیادت''
(سلمان احمد قریشی)
-
علامہ خادم رضوی۔۔۔ایک منفرد شمع جو بجھ گئی!!!
(گل بخشالوی)
-
(ن لیگ) کا فوج مخالف بیانیہ
(مبشر میر)
-
قیامت ہے کہ انساں، نوع انساں کا شکاری ہے
(انعام الرحمن)
-
منکرین ِ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم اور اسلامی جمعیت طلبہ
(عدیل چوہدری)
-
"7 ستمبر یومِ دفاعِ ختم نبوت و یوم فتحِ اسلام"
(قاضی زین العابدین)
-
7 ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پنجاب اسمبلی کا تاریخی کردار
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
-
تو وہ ہیرو اور ہم زیرو ہو جائیں گے!
(گل بخشالوی)
-
قاضی حسین احمدجماعت اسلامی کے تیسرے امیر
(میر افسر امان)
-
مولانا عبد الستار خان نیازی۔۔۔ لاؤں کہاں سے تجھ سا ڈھونڈ کر
(صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی)
-
عمران خان کا اجنبی سیاسی تہذیب
(حماد حسن)
Latest photos of Shah Ahmad Noorani and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Shah Ahmad Noorani, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Shah Ahmad Noorani news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.
شاہ احمد نورانی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے شاہ احمد نورانی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.