Columns about Shahid Afridi

شاہد آفریدی کے بارے میں کالم

Shahid Afridi

شاہد آفریدی(شاہد آفریدی) کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈر میں آتا ہے۔ ان کا پورا نام صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی ہے، اور آپ 1 مارچ، 1980ء میں خیبر ایجنسی کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھنے والے آفریدی بوم بوم آفریدی کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ ان کو یہ نام بھارت کے معروف کرکٹر اور کمنٹیٹر راوی شاستری نے دیا۔

Latest photos of Shahid Afridi and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Shahid Afridi, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Shahid Afridi news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

شاہد آفریدی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے شاہد آفریدی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر