تحریک پاکستان کے رہنما سردار عبدالرب نشتر کا یوم پیدائش جمعہ کو منایا گیا
جمعہ 13 جون 2025 14:10
(جاری ہے)
وہ صوبہ سرحد کے وزیراعلیٰ بھی رہے۔
10 اگست 1947ء کو پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کی حلف برداری کی تقریب میں رکنیت کے رجسٹر پر دستخط کرنے والے 53 افراد میں سردار عبدالرب نشتر بھی شامل تھے۔ سردار عبدالرب نشتر پنجاب کے دوسرے گورنر تھے اور انہوں نے بطور گورنر پنجاب 2 اگست 1949ء تا 24 نومبر 1951ء فرائض سرانجام دیئے۔سردار عبدالرب نے شعر و سخن کیلئے اپنا تخلص ”نشتر“ تجویز کیا۔بانی پاکستان کے دیرینہ ساتھی اور تحریک پاکستان کے عظیم رہنما سردار عبدالرب نشتر نے 14 فروری 1958ء کی صبح کراچی میں وفات پا گئے اور انہیں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے کہنے پر مزار قائد کے احاطے میں دفن کیا گیا۔ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کی خدمات کو شاندار انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ایک اور سائبر حملہ، بھارتی چینل پر پاکستانی پرچم اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد نشر
-
آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کی کوریج کیلئے 14ہزار صحافیوں نے رجسٹریشن کرالی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی کوشش غیرقانونی و یکطرفہ ہے ،ترجمان دفتر خارجہ
-
دریائے کنہار میں گاڑی اتارنے والے ٹک ٹاکرز کی ضمانت منظور
-
گورنر خیبرپختونخوا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کیلئے ایران روانہ
-
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا قرعہ اندازی کے ذریعے ہرسال اپنے ملازمین کو حج پر بھجوانا شاندار اقدام ہے ‘شافع حسین
-
مستقبل قریب میں آرٹیفشل انٹیلی جنس بڑے فیصلوں، دفاعی حکمت عملی اور جدید ٹیکنالوجی کی سمت کے تعین میں کلیدی کردار ادا کریگی ‘ ملک احمد خاں
-
راولپنڈی، 15 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
-
جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال اور پیشہ ورانہ اندازِ کار سی پی ایل سی کو ایک مثالی ادارہ بناتا ہے،گورنر سندھ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس: پانچ ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
قومی پیغامِ امن کمیٹی مذہبی رواداری،بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.