
لیڈی ڈفرن اسپتال میں صوفی نائٹ کا انعقاد، صابری برادران نے پرفارم کیا
پیر 25 نومبر 2024 21:35
(جاری ہے)
2016 میں امجد علی صابری کو کراچی میں قتل کیا گیا تو لگا خاندان کی یہ روایت آگے نہ بڑھ پائے گی لیکن ان کے بیٹے مجدد امجد صابری کو فن قوالی ورثے میں ملا ہے وہ اپنے دادا حاجی غلام فرید صابری کی تخلیقات کی لازوال روح کو اپنے منفرد انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ان کی آواز وہی روحانی تعلق پیدا کرتی ہیں جس کی وجہ سے صابری برادران عالمی رحجان بنے۔صوفی نائٹ کا بنیادی مقصد پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والی ماوں اور بچوں کو بنیادی صحت کی سہولیات اور غذائی ضروریات کی مفت فراہمی کیلئے درکار فنڈز اکٹھا کرنا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
-
اسرائیلی حملے نہ رکے تو ایران کی جوابی کارروائی مزید سنگین ہو گی.ایرانی صدر
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے معاہدہ قبول کرنے کی اپیل
-
ایران کے میزائل حملوں میں10افراد ہلاک ‘سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں.اسرائیلی حکام
-
اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے ‘ اس کاخمیازہ بھگتنا ہوگا.ایران
-
ایئرانڈیا کے طیارے کی تباہی اور 270 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارتی حکام کا تمام بوئنگ 787 طیاروں کی مکمل جانچ کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.