
پولیس مقابلوں میں لیاری گینگ وار کارندے گرفتار
جمعہ 5 جولائی 2024 22:09
(جاری ہے)
ملزم عذیر بلوچ کے نام پر بلڈرز ، تاجروں اور دیگر سرمایہ داروں سے بھتہ وصولی و دھمکیاں دیا کرتا تھا۔ ملزم بھتے اور ڈکیتیوں کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث رہا ہے۔ گرفتار ملزم کے خلاف بغدادی ، کلری ، عید گاہ اور نپئیر تھانوں میں اسلحہ ایکٹ ، بھتہ خوری ، ڈکیتی اور منشیات فروشی سمیت دیگر دفعات کے تحت 8 مقدمات درج ہیں۔
دریں اثنا پاپوش نگر پولیس نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پاپوش قبرستان امجد صابری قوال مزار کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک زخمی سمیت 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ، جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت شبیر احمد ولد گلزار کے نام سے کی گئی ، دوسرے گرفتار ملزم نے اپنا نام راشد اقبال ولد ظفر اقبال بتایا. گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔گرفتار ملزمان سے ایک نائن ایم ایم اور ایک 30 بور پستول بمعہ گولیاں ، 3 موبائل فون ، نقدی اور موٹرسائیکل برآمد کی گی۔#مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.